aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "صنعت"
صنعت ہے کہ فطرتظاہر ہے کہ مستور
جن میں ہیں لاکھوں محنتیصنعت گری کے پاسباں
صنعت ہندوستاں پر موت تھی چھائی ہوئیموت بھی کیسی تمہارے ہات کی لائی ہوئی
جس میں جز صنعت خون سر پا کچھ بھی نہ تھادل کو تعبیر کوئی اور گوارا ہی نہ تھی
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
صحن جہاں میں رقص کناں ہیں تباہیاںآقائے ہست و بود کی صنعت گری کی خیر
مجھے روس کے چیدہ صنعت گروں کےنئے کارناموں کی اک عمر سے تشنگی تھی!
قوم گويا جسم ہے ، افراد ہيں اعضائے قوم منزل صنعت کے رہ پيما ہيں دست و پائے قوم
نہ ہی صنعت نہ اب تجارت ہےساری آسودگی وہ غارت ہے
وہي بت فروشي ، وہي بت گري ہے سنيما ہے يا صنعت آزري ہے
جاگے گی میرے فن سے تقدیر اس وطن کیچلتی رہیں مشینیں صنعت تمام چمکے
شيخ مکتب ہے اک عمارت گر جس کي صنعت ہے روح انساني
آصف الدولۂ مرحوم کی تعمیر کہنجس کی صنعت کا نہیں صفحۂ ہستی پہ جواب
معلوم ہيں اے مرد ہنر تيرے کمالات صنعت تجھے آتي ہے پراني بھي ، نئي بھي
نہ کوئی علم نہ صنعت نہ کچھ ہنر نہ کمالتمام قوم کے سر پر سوار ہے ادبار
خدا فن کار ہے وہ بھی یقیناً چاہتا ہوگاکہ دیکھے اس کی صنعت سے کسے کتنی محبت ہے
میری کھوپڑی کی پشت سے باہر نکلتا ہےمری تنہائی صنعت کار ہے
جادو نگاری شیوا بیانیصنعت طرازی گوہر فشانی
اک دماغ صنعت مرحوم ہنداک چراغ زیر دامان بہار
مبارک ہو شوریٰ کی صنعت گری کومشقت سے بیجوں کو تیار کر کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books