aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "عزیز"
پکارتی رہیں باہیں بدن بلاتے رہےبہت عزیز تھی لیکن رخ سحر کی لگن
ریاض دہر میں مانند گل رہے خنداںکہ ہے عزیز تر از جاں وہ جان جاں مجھ کو
عزیز تر مجھے رکھتا ہے وہ رگ جاں سےیہ بات سچ ہے مرا باپ کم نہیں ماں سے
وہ فتنہ سر گئے جنہیں کانٹے عزیز تھےاب کچھ نہیں تو نیند سے آنکھیں جلائیں ہم
حضور کیا کہا میں آپ کو بہت عزیز ہوںحضور کا کرم ہے ورنہ میں بھی کوئی چیز ہوں
رکھتے ہیں جو عزیز انہیں اپنی جاں کی طرحملتے ہیں دست یاس وہ برگ خزاں کی طرح
مجھے زندگی سے عزیز ترفقط ایک تیری ہی ذات تھی
زمین پاک ہمارے جگر کا ٹکڑا ہےہمیں عزیز ہے دہلی و لکھنؤ کی طرح
تم ہر اک حال میں ہو یوں تو عزیزتھے وطن میں مگر کچھ اور ہی چیز
ہے سب کو عزیز کوئے جاناںاس راہ میں سب جئے مرے ہیں
میں عزیز تر ہوں جہان سےیا ایمان سے، نہ کہا کرو،
جنہیں کوئے یار عزیز تھاجو کھڑے تھے مقتل عشق میں
حرف حق عزیز ہےظلم ناگوار ہے
انور عزیز راجو منو کے ساتھ مل کروہ تالیاں بجانا بندر کو منہ چڑانا
مجھے یہ چہرہ تمہارے اپنے وجود سے بھی عزیز تر ہےکہ اس کی آنکھوں میں
پھر وہ عزیز و اقرباجو توڑ کر عہد وفا
کیا زمانے کو تو عزیز نہیںاے وطن تو تو ایسی چیز نہیں
مجھے یہ پیراہن دریدہعزیز بھی، نا پسند بھی ہے
مجھ کو بھی پیار سے خوابوں سے تمہاری ہی طرحمجھ کو بھی اپنی جواں سال امنگیں ہیں عزیز
اس گلی کے موڑ پر اک عزیز دوست نےمیرے اشک پونچھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books