aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "فربہ"
ان سب کی قسمت کیوں ہےاک فربہ بھیڑ کے بچے کی قربانی
جاں لاغر و تن فربہ و ملبوس بدن زيب دل نزع کي حالت ميں ، خرد پختہ و چالاک!
کہ چوڑی مشکوں کو ہاتھ بھر کی ہی رسیاں تھیںمضاف قریہ میں سبزہ گاہیں اور ان میں چرتی تھیں فربہ بھیڑیں
حقیقت میں وہی بکرا ہے اچھا دیکھ کر جس کوقصائی کہ اٹھے فربہ ہے عالی شان ہے بکرا
بہت بہروپیا ہے وہکوئی فربہ ہو تو اس کو بہت دبلا دکھاتا ہے
تمہارے زانوتمہارے کولھوں سے زیادہ فربہ کیوں ہیں
وہ گھوڑوں کی طرح تھےفربہ اندامی پہ مائل
اختیارات کی کرسی پہ خران فربہمتمکن نظر آتے ہیں بہ صد کر و فر
ویشیا کے ہونٹفربہ پاؤں جیسے اک گرھستن کے
پوجا کے پرشاد سے فربہ کر دیتی ہےیا
اونٹ ہرن اور گھوڑا لایاگینڈا فربہ موٹا لایا
کیوں زیاں کار بنوں سود فراموش رہوںفکر فردا نہ کروں محو غم دوش رہوں
تھے تو آبا وہ تمہارے ہی مگر تم کیا ہوہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظر فردا ہو
قیامت سانحہ مطلب قیامت فاجعہ پرورنہیں ہو تم مرے اور میرا فردا بھی نہیں میرا
ان اسیروں کے نامجن کے سینوں میں فردا کے شب تاب گوہر
کون جانے مرے امروز کا فردا کیا ہےقربتیں بڑھ کے پشیمان بھی ہو جاتی ہیں
آئیے عرض گزاریں کہ نگار ہستیزہر امروز میں شیرینی فردا بھر دے
فتنۂ فردا کی ہیبت کا یہ عالم ہے کہ آجکانپتے ہیں کوہسار و مرغزار و جوئبار
زندگی تیری ہے بے روز و شب و فردا و دوشزندگی کا راز کیا ہے سلطنت کیا چیز ہے
فردا کا پری خانہصد شکر سلامت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books