aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قابض"
ہم ایسے نظام کو بھوگ رہے ہیںجہاں ایک کی بقا دوسرے کی بھوک پر قابض ہونے میں ہے
ریس کرتی ہیں بسیں شہر کے بازاروں میںہیں یہ سب قابض ارواح کے اوزاروں میں
بن بن پھرتے رام لکھن اورراون قابض راج بھون پر
رنگ داروں کو ملا کر بھیڑ اکٹھی کی گئیچپہ چپہ پر گلی کوچوں کے جو قابض ہوئی
وہی گاڑی پہ قابض ہے اسی کا بول بالا ہےوہ جس نے اپنے اک ساتھی کا کرتا پھاڑ ڈالا ہے
چھاؤں پر قابض ہو جائےسورج کی ست رنگی کرنیں
کون ان پھولوں پہ قابض ہے وہ راحت ہے کہاںڈھونڈتے ہیں در بدر انجام محنت ہے کہاں
سدا کی مانند اس برس بھیتمام کوؤں کے جھنڈ کوئل مکٹ پہ قابض
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھاپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے
تربیت عام تو ہے جوہر قابل ہی نہیںجس سے تعمیر ہو آدم کی یہ وہ گل ہی نہیں
اٹھ مری جان مرے ساتھ ہی چلنا ہے تجھےزندگی جہد میں ہے صبر کے قابو میں نہیں
درندوں چرندوں پہ قابو دیاتجھے بھائی دے کر کے بازو دیا
گفتار کے اسلوب پہ قابو نہیں رہتاجب روح کے اندر متلاطم ہوں خیالات
عمر بھر تیری محبت میری خدمت گر رہیمیں تری خدمت کے قابل جب ہوا تو چل بسی
شمع حق سے جو منور ہو یہ وہ محفل نہ تھیبارش رحمت ہوئی لیکن زمیں قابل نہ تھی
ان پڑھ تھا اور جاہل قابل مجھے بنایادنیائے علم و دانش کا راستہ دکھایا
آخر شب ديد کے قابل تھي بسمل کي تڑپ صبحدم کوئي اگر بالائے بام آيا تو کيا
یہ ستم بھی قابل غور ہےتجھے اپنے حسن کا واسطہ
نہیں قابو تھا اپنے دل پہ پیمان وفا توڑاتمہاری یاد نے لیکن نہ کیوں اب تک مجھے چھوڑا
جو کھیل میں حائل ہوتا تھانفرین کے قابل ہوتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books