aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "قلب_مضطر"
قلب مضطر میں ککرمتے اگےچشم فطرت کا
مشقتیں ہی لکھی ہیں مرے مقدر میںنہیں سکون کبھی میرے قلب مضطر میں
جو کہ تیری حسین آنکھوں میںجو کہ میرے بھی قلب مضطر میں
قلب مضطر کو بنا رکھا ہے گھر حرماں نےاور کیا چیز ہے اس دل کے سیہ خانے میں
رام کے ہجر میں اک روز بھرت نے یہ کہاقلب مضطر کو شب و روز نہیں چین ذرا
جس طرح سینے کے اندر قلب مضطر بے قرارہو گیا ہاتھوں میں میرے یہ بھی آ کر بے قرار
قلب مضطر سے پکاری ہوئی آواز سے تیزآپ کی نظروں کے تیر اثر انداز سے تیز
یہ کھیلتا ان کو دیکھ سکے اک سودا سمایا تھا سر میںسینے سے لگا کر پیار کرے تھا شوق یہ قلب مضطر میں
حیات و موت تمہیں سے ہے میری وابستہکسی کے عشق و محبت کے آسرا تم ہو
جب غم کا اندھیرا چھاتا ہےجب دنیا سے گھبراتی ہوں
بن کر نوائے بلبل رنگینئ چمن میںبن کر بہار گلشن غنچوں کے پیرہن میں
خط کو آنکھوں سے لگا کر چومتی ہوں دم بہ دمتاکہ قلب مضطرب کی ساری بیتابی ہو کم
شاعرساحل دریا پہ میں اک رات تھا محو نظر
ذرہ ذرہ دہر کا زندانیٔ تقدیر ہےپردۂ مجبوری و بے چارگی تدبیر ہے
فرقت آفتاب ميں کھاتي ہے پيچ و تاب صبح چشم شفق ہے خوں فشاں اختر شام کے ليے
عظیم تر تھی نظر کی دنیاحسین تھیں آرزو کی راہیں
میں نے ہواؤں کا گیت سننا چاہامگر سن نہ سکا
کبھی سوچا بھی ہے تم نےتمہاری ذات کے اندر
اسی سے تازہ ہوئی رسم نیکی و خوبیاسی کے دم سے وطن پر تھا رحمتوں کا نزول
دے رہی ہے لطف گل مہندی کی ہر جانب قطاراس کی ہر ہر شاخ پر ہیں پھول بے حد بے شمار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books