aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لحن"
مجھ کو تیرے لحن داؤدی سے کب انکار ہےبزم ہستی کا مگر کیا رنگ ہے یہ بھی تو دیکھ
یہ لحن ہو پھر ہند کی دنیا میں ہو افشاںبھارت کے مسلماں
ہر ہر شکست ساز میں ہے لحن سرمدییا زندگی کے گیت اجل گا رہی ہے آج
آنکھ جھپکانے لگی تھی دل میں یاد لحن یادمور کی آنے لگی بن سے صدا اب کیا کروں
اور ان کا لحن شیریں گونجتا ہے کوہساروں میں!مری سلمیٰؔ! مجھے لے چل تو ان رنگیں بہاروں میں!
ترے کلام میں گوتم کا نور دانائیترے ترانے میں مرلی کا لحن یکتائی
اور دن تلاوت کے لحن سےجگمگائے جائیں
جب ضرورت ہی رہی باقی نہ لحن و رنگ کیکوئلیں کوکیں تو کیا ساون کی رت آئی تو کیا
لحن بے رنگ ہوا سن کےمری جاں بھی پکار اٹھی تھی
اس سے پہلے کہ یہ ہو جائے، مرے زخمی ہونٹمیں یہ چاہوں گا کہ بے لحن و صدا ہو جائیں
قاضئ شہر کا ماتھا چوموجس کے قلم میں زہر ہلاہل جس کے سخن میں لحن ہلاہل
اس کا آہنگ سخن منفرد لحن کلامزمزمے پھوٹتے تھے جس سے شگوفوں کی طرح
مترنم سے رہیں گے یہ ہوا کے گوشےجن میں غلطیدہ ہے اب لحن تکلم تیرا
شاہی دربار میں مہاراج کا مخبر خاص کو حکملحن سالار بتا حال زمانے کا مجھے
افق روشنی کے منظر سنور گئے تھےبہار آثار لحن کیا تھا
فدا ہو لحن داؤدی و انفاس مسیحائی
اور اپنے خوب صورت لحن کی سیڑھی لگا کردلوں میں اتر گیا
مقابل لوح مضمون تسلی بھی ہےلحن خود گرفتہ بھی
ہے ہے کسی کے سوز سے ان کو کہاں ہے سازبے شبہ ان میں لحن ہے اک خاص طور کا
میں اس کے شانے کی ہری شاخ پر بیٹھ کراپنا لحن ایجاد کرنے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books