aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "لپٹ"
پیپ بہتی ہوئی گلتے ہوئے ناسوروں سےلوٹ جاتی ہے ادھر کو بھی نظر کیا کیجے
جسم سے تیرے لپٹ سکتا تو ہوںزندگی پر میں جھپٹ سکتا نہیں!
جاگتے جیتے ہوئے دودھیا کہرے سے لپٹ کرسانس لیتے ہوئے اس کہرے کو محسوس کیا ہے؟
میں جس کے آنچلوں میں منہ چھپا کے رو نہ سکاوہ ماں کہ گھٹنوں سے جس کے کبھی لپٹ نہ سکا
اور آواز دے او بے او سرپھرےدونوں اک دوسرے سے لپٹ کر وہیں
جس کی لپٹ گلے میں جلاتی ہے راگ کوپالا ہے قلب ناز میں تو نے اس آگ کو
صرف ماتم ہوئیکالی کالی لٹوں سے لپٹ گرم رخسار پر
یہیں کی مدھ بھری برسات میں نہائے ہیںلپٹ کے کیچڑ و پانی سے بچپنے ان کے
لپٹ کر سو جاتی ہے
کانوں میں مچل رہی تھی بالیبانہوں سے لپٹ رہا تھا گجرا
کہاں سے آتی ہے مدمالتی لتا کی لپٹکہ جیسے سیکڑوں پریاں گلابیاں چھڑکائیں
ہم تجھے اپنی صداؤں میں بسانے والےاتنا چیخیں کہ ترے وہم لپٹ کر روئیں
گلاب و کافور کی لپٹ تیز ہو گئی ہےیہ آبنوسی بدن، یہ بازو، کشادہ سینہ
میں نے سوچا تھا کہ اس بار تمہاری سانسیںمیری بہکی ہوئی سانسوں سے لپٹ جائیں گی
کبھی مسکراتے ہوئے شور کرتے ہوئے پھر گلے سے لپٹ کر کرو ایسی باتیںہمیں سرسراتی ہوا یاد آئے
نیندوں کے دیار میں سپنوں کیپریوں سے لپٹ کر سویا تھا
میں درخت بن کے کھڑا رہاتو وہ بیل بن کے لپٹ گئی
کوئی معنی شاید نکلیں؟زخمی طائر میرے قلم سے لپٹ گیا
لپکتی سرخ لپٹجھومتی ہوئی ڈالی
ٹوٹ کے اک گندے تالاب میں گر جائے گیمیں اپنے تابوت کی تنہائی سے لپٹ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books