aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مانوس"
اس نے بے ساختہ پھر مجھ کو پکارا ہوگاچلتے چلتے کوئی مانوس سی آہٹ پا کر
مانوس اس قدر ہو صورت سے میری بلبلننھے سے دل میں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
کیسے اک چہرے کے ٹھہرے ہوئے مانوس نقوشدیکھتے دیکھتے یک لخت بدل جاتے ہیں
تیری مانوس نگاہوں کا یہ محتاط پیامدل کے خوں کرنے کا ایک اور بہانہ ہی نہ ہو
آنکھوں سے مانوس تھے سارےچہرے سارے سنے سنائے
اور ان کی یاد کے مانوس قاصداور ان کی چاہتوں کے ہجر نامے
مانوس اس قدر ہو صورت سے ميري بلبل ننھے سے دل ميں اس کے کھٹکا نہ کچھ مرا ہو
بطون غیب سے میرے شعور اصغر کوہر ایک منظر مانوس گھر کا ہر گوشہ
اس سے تجدید ملاقات کروںلیکن اس شخص کی مانوس گریزاں نظریں
آنکھ کو مانوس ہے تیرے در و دیوار سےاجنبیت ہے مگر پیدا مری رفتار سے
ملتا اس گوش کا پھر گوشۂ مانوس مجھےکان سے تو مجھے ہرگز نہ اتارا کرتی
جیسے کچھ دور سے آتی ہوئی آواز جرسکون سہمے ہوئے مایوس دیوں کو دیکھے
وہی کردار ہیں سارے وہی میرا محلہ ہےوہی ہیں میرے ہمجولی ہر اک مانوس چہرہ ہے
مئی کے مہینے کا مانوس منظرغریبوں کے ساتھی یہ کنکر یہ پتھر
اور دور دراز میں کہیں کوئی مانوس عمارتسمجھ میں نہیں آتا
جس کے دیوار و در میری بے خواب آنکھوں سے مانوس ہیںاور جس کو کبھی میں نے دیکھا نہیں
جنون آگہی مانوس آنکھوں سے چھلک جاتابساط زندگی کے سارے مہرے پٹ چکے ہوتے
مگر رستوں سےمیں بھی مانوس ہوں
اک نئی صورت مگر کچھ نقش تو مانوس ہیںاور ہر لمحے سے ہر آنسو سے قصر نیلگوں استادہ ہے
لیکن اب میں عادی ہوں، یہ میری ذات کا حصہ ہےوہ بھی میرے دانتوں کی بد رنگی سے مانوس ہے، ان کی عادی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books