aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ماپنے"
اپنے عمیق تجربے سے بتاؤایک محبت ماپنے کے لیے
جب ریت ہونا ہوتو ہونٹوں کی دہکتی آرزو کو ماپنے کا کوئی پیمانہ
تم نہیں چارہ گر کوئی مانے مگرمیں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
سچ کہہ دوں اے برہمن گر تو برا نہ مانےتیرے صنم کدوں کے بت ہو گئے پرانے
اور اپنی حفاظت کروکچھ مہینے تمہیں اپنے تسمے نہیں باندھنے
اگلے برسوں کی طرح ہوں گے قرینے تیرےکسے معلوم نہیں بارہ مہینے تیرے
دل کہتا ہے میں سنتا ہوںمن مانے پھول یوں چنتا ہوں
زندگی کو گزارنے کے لئےوقت کا زہر مارنے کے لئے
ورنہ دم مارنے نہ پاتے تمپڑتی جو سر پہ وہ اٹھاتے تم
کی ہے یہ بندش ذہن رسا نےکوئی مانے خواہ نہ مانے
کوئی مانے نہ مانے مگر جان منکچھ تمہیں چاہیے کچھ ہمیں چاہیے
کیا ضروری ہے کہ ہم فون پہ باتیں بھی کریںکیا ضروری ہے کہ ہر لفظ مہکنے بھی لگے
وہ آپس کی چھیڑیں وہ جھوٹے فسانےکوئی ان کی باتوں کو کیسے نہ مانے
ہونٹوں پے لگی چپ کو آپ تج دیا کیجےایک دو مہینے میں کھل کے ہنس لیا کیجے
لیکن آنکھوں نےقدرت کا کہنا ماننے سے
جان دے کر بھی زمانے سے نہ مانے ہوئے ہاراپنے تیور میں وہی عزم جواں سال لیے
دن گزرتے گئےلوگ گھٹتے گئے مہینے گئے
میں ایک صحرا سہی مگر مجھ پہ گھر کے برسومجھے مہکنے کا ولولہ دو
نہ اپنے نام کا کچھ پاس ہے نہ گھر کی لاجگئے مہینے سے ہر روز رات کو چھپ کر
درد باقی تو نہیںلاکھ مانے نہ مگر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books