aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مسجد_جامع"
پر تھا پہلوئے مسجد جامعروشنیاں تھیں ہر سو لامع
منار مسجد جامع سے دے رہا ہوں صدادکن کی خاک کے ذرو تمہیں ہزار سلام
جامع مسجد کے پیچھے والی بستی میںبوسیدہ مکانوں اور تاریک گلیوں میں
قاعدہ پڑھنے مسجد جایا کرتے تھےگولر والے پیڑ کے نیچے
لال قلعہ جہاں میں ہے مشہورجامع مسجد سے ہے یہ تھوڑی دور
نام کیا ہے اور کہاں رہتے ہو تمجامع مسجد کے قریب
جامع مسجد اس کی عزت برلا مندر اس کی لاجروز سویرے سرگم گاتی قدرت لے کر اپنے ساز
شاہ جہاں کی جامع مسجدوہیں انڈیا گیٹ بنا ہے
اپنے اپنے غموں نے ہمیں کیسا شاکی کیا ہےمجھے اپنے سیبوں کو
تم میرے ساتھ آؤدیکھو یہ میوزیم یہ تاج محل یہ جامع مسجد
اجمیر کی جامع مسجد میں خود عکس ہے اجنبی مندر کاپھر اور ذرا یہ فن بڑھ کر مانند غزل بن جاتا ہے
اور یہ کانٹے دار راستہاس ویران مسجد تک جاتا ہے
تو فقط جسم کے زخموں پہ تڑپ جاتا ہےمیں ہر اک قلب میں سو زخم نہاں پاتا ہوں
گوارا ہی نہیں ان کو مرا مسجد میں آنامرا جنت میں جانا
سانپ لپیٹے گھوم رہا ہوںدنیا مجھ سے خوف زدہ ہے
مرا مسند پہ سو جانا بناوٹ تھي، تکلف تھا کہ غفلت دور سے شان صف آرايان لشکر سے
یہ جو آواز آتی ہےکبھی مندر کبھی مسجد کی جانب سے
رخصت اے بزم جہاں! سوئے وطن جاتا ہوں ميں آہ! اس آباد ويرانے ميں گھبراتا ہوں ميں
گلاب کیکر پہ کب اگے گاکہ خار دونوں میں مشترک ہے
روز بڑھتا ہوں جہاں سے آگےپھر وہیں لوٹ کے آ جاتا ہوں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books