aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معاف"
اے رحمت تمام مری ہر خطا معافمیں انتہائے شوق میں گھبرا کے پی گیا
حضور منہ سے بہ رہی ہے پیک صاف کیجئےحضور آپ تو نشے میں ہیں معاف کیجئے
عجب نہیں میرے لفظ مجھ کو معاف کر دیںہوا و حرص و ہوس کی سب گرد صاف کر دیں
بدی کی ہو جس نے تمہارے خلافجو چاہے معافی تو کر دو معاف
صبح اگر میری آنکھیں نہ کھل سکیںتو مجھے معاف کر دینا
عرض کي ميں نے ، الہي! مري تقصير معاف خوش نہ آئيں گے اسے حور و شراب و لب کشت
کمال صدق و مروت ہے زندگي ان کي معاف کرتي ہے فطرت بھي ان کي تقصيريں
سب کی غلطیاں بھی معاف تھیدل میں بوجھ نہیں رکھتی تھی
فطرت افراد سے اغماض بھي کر ليتي ہے کبھي کرتي نہيں ملت کے گناہوں کو معاف
ریگ رقصاں ماہ و سال نور تک رقصاں رہےاس کا ابریشم ملائم نرم خو خنداں رہے
سچ کہو گے تو دل رہے گا صافسچ کرا دے گا سب قصور معاف
ساری خطائیں معاف کر دینااسے بھی بخشوا دینا
اچھی بی بی تمہیں کرو انصافظلم ہے یا نہیں قصور معاف
''یارو مجھے معاف رکھو میں نشے میں ہوں''''اب دو تو جام خالی ہی دو میں نشے میں ہوں''
کنتو یدی نہیں ہوئی تو اتہاس انہیں کبھیمعاف نہیں کرے گا
اپنی تابانیوں کو ملوث نہ کرمجھے معاف کر دے
اگر تو معاف کرنے کا حوصلہ رکھتا ہے تو سنتیری بنائی ہوئی دنیا مجھے راس نہیں آئی
خیالوں نے مجھے دھوکا دیامگر میں نے انہیں معاف کر دیا
یہ معصوم ہیںانہیں معاف کر دینا میرے خدا
مجرم معاف کر دیا تھاتب ہی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books