aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "معدود"
ہم سے پہلے تھا عجب تیرے جہاں کا منظرکہیں مسجود تھے پتھر کہیں معبود شجر
ہم اہل صفا مردود حرممسند پہ بٹھائے جائیں گے
وہ کون سا آدم ہے کہ تو جس کا ہے معبودوہ آدم خاکی کہ جو ہے زیر سماوات
پتیاں کھڑکیں تو سمجھا کہ لو آپ آ ہی گئےسجدے مسرور کہ معبود کو ہم پا ہی گئے
وہ مرد خدا ہم میں نئی روح تو بھر دےوہ روح کہ موجود نہ معدوم سے نکلے
جو زیست کی بے ہودہ کشاکش سے بھی ہوتے نہیں معدومخود زیست کا مفہوم!
معبود اس آخری سفر میںتنہائی کو سرخ رو ہی رکھنا
ماہ و انجم بھی ہوئے جاتے ہیں مجبور سجودواہ آرام گہ ملکۂ معبود مزاج
اور رشتوں سے الگ بھی ہے مری اک ہستیجو فقط گھر میں ہی محدود نہیں رہ سکتی
سالیاں کہنے لگیں قرب و قریں ہے کوئیسالے یہ بولے کہ مردود و لعیں ہے کوئی
آرزو ہے مجھ سے ہو اب ہم کلامراحتیں معدوم ہیں میرے تخیل سے تمام
نظر سے معدوم ہو رہی ہیںمری گلی کے غلیظ بچو
ہٹ سامنے سے دور ہومردود ہو مقہور ہو
خرم و شاد سر راہ اسے جاتے ہوئےسالہا سال سے مسدود تھا یارانہ مرا
اضطراب دل کا ساماں ياں کي ہست و بود ہے علم انساں اس ولايت ميں بھي کيا محدود ہے؟
میں جنسی کھیل کو صرف اک تن آسانی سمجھتا ہوںذریعہ اور ہے معبود سے ملنے کا دنیا میں
شيدائي غائب نہ رہ، ديوانہء موجود ہو غالب ہے اب اقوام پر معبود حاضر کا اثر
یہ فریاد خاموش نیچی نگاہیںیہ ارماں کہ مسدود ہیں جن کی راہیں
ہر ایک منظر مرے تصور میں بس گیا ہےمیں ذات محدود اپنی پہنائیوں میں
ملال ایسا بھی کیا جو ذہن کو ہر خواب سے محروم کر دےجمال باغ آئندہ کے ہر امکان کو معدوم کر دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books