aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "منظور"
منظور یہ تلخی یہ ستم ہم کو گوارادم ہے تو مداوائے الم کرتے رہیں گے
اس سے اچھی بات نہ ہوگییہ تو تمہیں منظور ہے بولو
نہ رہ اپنوں سے بے پروا اسی میں خیر ہے تیریاگر منظور ہے دنیا میں او بیگانہ خو رہنا
اب یہی ہے تجھے منظور تو اے جان قرارمیں تری راہ نہ دیکھوں گا سیہ راتوں میں
چمن کو چھوڑ کے نکلا ہوں مثل نکہت گلہوا ہے صبر کا منظور امتحاں مجھ کو
دید تیری آنکھ کو اس حسن کی منظور ہےبن کے سوز زندگی ہر شے میں جو مستور ہے
کیوں رکھو خود سے دور ہمیںجو دام کہو منظور ہمیں
اک مولوی صاحب کی سناتا ہوں کہانیتیزی نہیں منظور طبیعت کی دکھانی
آؤ جو مرے گھر میں تو عزت ہے یہ میریوہ سامنے سیڑھی ہے جو منظور ہو آنا
منظور تھا جو ماں کی زیارت کا انتظامدامن سے اشک پونچھ کے دل سے کیا کلام
وہ مری راہ میں دیوار بنی بیٹھی ہےزندگی بھر کی پرستش اسے منظور نہیں
کلفت زیست تو منظور تھی ہر طور مگرراحت مرگ کسی طور گوارا ہی نہ تھی
اگر منظور ہو تجھ کو خزاں ناآشنا رہنا جہان رنگ و بو سے، پہلے قطع آرزو کر لے
سو زبانوں پر بھی خاموشی تجھے منظور ہےراز وہ کیا ہے ترے سینے میں جو مستور ہے
تجھ کو منظور نہیں غلبۂ ظلمت لیکنتجھ کو منظور ہے یہ ہاتھ قلم ہو جائیں
ایک دن حضرت فاروقؓ نے منبر پہ کہاکیا تمہیں حکم جو کچھ دوں تو کرو گے منظور
ناؤ جو مجھ کو ملی زندہ تھا اس کا ناخدامیری منظور نظر پہلے سے تھی شادی شدا
کسي وادي ميں جو منظور ہو سونا مجھ کو سبزہ کوہ ہے مخمل کا بچھونا مجھ کو
باطل سے تم کبھی نہ ڈرناظلم کبھی منظور نہ کرنا
ہم کو مقتول کا لینا نہیں منظور قصاصقتل کا حکم جو رک جائے تو ہے مستحسن
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books