aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "مولد"
جن آندھیوں نے مری سر زمیں ادھیڑی تھیوہ آج مولد عیسیٰ میں گرد اڑاتی ہیں
اپنے منہ سے کہہ رہی ہے صاف اردو کی زباںمولد و ماویٰ ہے میرا کشور ہندوستاں
مولد پاک پھالیہ کی زمیںہیر و رانجھا کی سر زمیں کے قریں
مانا کہ ابھی تیرے میرے ارمانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںمٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیں
خودی شیر مولا جہاں اس کا صیدزمیں اس کی صید آسماں اس کا صید
جی مچلتا تھا ایک ایک شے پرجیب خالی تھی کچھ مول لے نہ سکا
میں شہر جا کے ہر اک در پہ جھانک آیا ہوںکسی جگہ مری محنت کا مول مل نہ سکا
کس کس طرح کی بیچیں ہیں چیزیں بنا بنااور مول لے رہا ہے سو ہے وہ آدمی
خاکی و نوری نہاد بندۂ مولا صفاتہر دو جہاں سے غنی اس کا دل بے نیاز
مٹی کا بھی ہے کچھ مول مگر انسانوں کی قیمت کچھ بھی نہیںانسانوں کی عزت جب جھوٹے سکوں میں نہ تولی جائے گی
کیا مول لگ رہا ہے شہیدوں کے خون کامرتے تھے جن پہ ہم وہ سزا یاب کیا ہوئے
گر حسن ہو ہزار روپے کا تو اس کو آہکیا کوڑیوں کے مول بکاتی ہے مفلسی
جانے کتنے خریدار تھےبڑھتا جاتا تھا یوسف کا مول
تیری دوری ہے مورد آلامتیرے چھٹنے سے چھٹ گیا آرام
کچھ اور روز یہی رہ گئے جو لیل و نہارتو مول لینا پڑے گا ہمیں یہ خطرہ بھی
غربت ہے وہی افلاس وہی رونا ہے وہی بیکاری کامحنت کی ابھی تک قدر نہیں محنت کا ابھی تک مول نہیں
یہاں سب کے نرخ جدا جدااسے مول لو اسے تول دو
آس نہ جب باقی رہے کوئیتو ہی کر انصاف اے مرے مولا
کبھی نغمہ نور فضاؤں میںکبھی مولا حضور دعاؤں میں
دام اک چھوٹے سے کوزے کے ہیں سو جام بلورمول لینے جائیں اک قطرہ تو دیں نہر و قصور
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books