aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ناچیز"
ناچیز جہان مہ و پرویں ترے آگےوہ عالم مجبور ہے تو عالم آزاد
خدا اس کا خدائی اس کی ہر شے اس کی ہم کیا ہیںچمکتی موٹروں سے اڑنے والی دھول کا ناچیز ذرہ ہیں
ہر سمت بھڑکتا ہے رخ حور کا شعلہہر ذرۂ ناچیز میں ہے طور کا شعلہ
بيچارہ پيادہ تو ہے اک مہرئہ ناچيز فرزيں سے بھي پوشيدہ ہے شاطر کا ارادہ!
ہر قطرہ کے دل میں تھا یہ خطرہناچیز ہوں میں غریب قطرہ
بہت ناچیز بندہ ہوںمری اک التجا ہے
میں کہ ساحلؔ گرچہ تیرا بندۂ ناچیز ہوںسوچتا ہوں اپنی ماں کا حق ادا کیسے کروں
کبھی ادنیٰ حرکت زلزلہ بن جاتی ہےکبھی ناچیز سی اک بات غضب ڈھاتی ہے
کوئی نسب العین ہو گر آدمی کے سامنےہستیٔ ناچیز بھی ثابت ہو روح کائنات
قدسی سے بھی بڑا ہے یہ ناچیز آدمیمحبوب کبریا ہے یہ ناچیز آدمی
پھر غیب سبب کیوںاس بندۂ ناچیز پہ تخفیف کرم ہے
نور خورشید و ثریا جس سے ہو جائے خجلذرۂ ناچیز میں ایسی ضیا پیدا کریں
ذرۂ تاریک مہر ضو فشاں ہونے کو ہےقطرۂ ناچیز بحر بیکراں ہونے کو ہے
بہت سے لوگ ہوتے ہیںجنہیں کہنا جنہیں سننا نہیں آتا
زہے تقدیر زہے بخت کہ ناچیز سریرؔترے خدام کی فہرست میں شامل ہو جائے
ہے مشہور کوچہ و برزنبال میں ناچیں لیڈی کرزن
کسی اندر سبھا کی لاکھ پریاں آ کے بہلائیںلبھاتے ناچ ناچیں اور رسیلے راگ بھی گائیں
ناچیں گے گائیں گےبے ساختہ قہقہوں ہمہموں سے
صوفوں پہ اگر ناچیں ڈیڈی ہمیں مت روکوکچھ اپنی بھی عزت ہے ہر بات پہ مت ٹوکو
اب خوب ہنسے گا دیوانہاب آگ بگولے ناچیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books