aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نوازی"
چلو اک بار پھر سے اجنبی بن جائیں ہم دونوںنہ میں تم سے کوئی امید رکھوں دل نوازی کی
ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں ہر کام کرنے میںضروری بات کہنی ہو کوئی وعدہ نبھانا ہو
بیچا نہ غرور نے نوازیایسا بھی نہ تھا سبک ہنر میں
وہ بیشہ کہ ہے مزرع خشک سالیجہاں ابر بھولا ہے دریا نوالی
دل نوازی کا جذبہ ابھارا گیانوجوانی کا چہرہ نکھارا گیا
اللہ کي شان بے نيازي کنجشک و حمام کے ليے موت
باقی ہے سخن کی دل نوازی2
میں جاننا چاہتا ہوںکون لوگ نیرو کی نے نوازی کی داد دے رہے تھے
کیا اب بھی اپنے محلے میںمہمان نوازی ہوتی ہے
ہم سادہ مزاج صدیوں پرانی مہمان نوازی سےآپ کا استقبال کریں گے
جن کو آتے نہ تھے مہمان نوازی کے طریقپھر بھلا کس لیے ان کی خاطر
دسترس ہم کو دل نوازی میںاور ایم اے ہیں جعلسازی میں
بین کرتے ہیں وہ سب جن کوزمانے نے غریبی اور محرومی نوازی تھی
وہ نیاز و ناز کی محفلیںوہ سکوں نوازیٔ اضطراب
وہ ساراؔ احمدی کی دف نوازیاور وہ عشق مولوی
مری غم-نوازی سے بڑھ کر جنہیں صرف کافی کا پیالہ بہت ہےبھیڑ کیا کون سب ہیں
کیسے کیسے مہ جبیں ہیں نور پیکر برق تابدل نوازی کے لئے بیتاب ہے جن کا شباب
کاش عمر رفتہ کی تاریخ بھی پلٹے ورقدل نوازی شیوۂ اہل جفا ہے آج کل
کچھ شطرنج کی بازی دیکھیکچھ مہمان نوازی دیکھی
ایک ہی آرزو ایک ہی جستجودل نوازی وہی جاں گدازی وہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books