aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نیند"
کس قدر تم پہ گراں صبح کی بیداری ہےہم سے کب پیار ہے ہاں نیند تمہیں پیاری ہے
یہ ایک کہانی نیند بھریاک تخت پہ بیٹھی ایک پری
انہیں اب نیند میں چلنے کی عادت ہو گئی ہےبڑی حسرت سے تکتی ہیں
رات میں جن کے بچے بلکتے ہیں اورنیند کی مار کھائے ہوئے بازوؤں میں سنبھلتے نہیں
نیند کا ساتھیتھکن کا چارہ گر
ہاتھ رکھ دے مری آنکھوں پہ کہ نیند آ جائے
جنہیں سحر نگل گئی، وہ خواب ڈھونڈھتا ہوں میںکہاں گئی وہ نیند کی، شراب ڈھونڈھتا ہوں میں
چاند مدھم ہے آسماں چپ ہےنیند کی گود میں جہاں چپ ہے
جو آج بھیجوتو نیند آ جائے، سو ہی جاؤں''
بڑے سکون سے تم سو گئے وہاں جا کریہ کیسے نیند تمہیں آ گئی نئے گھر میں
خدا وہ وقت نہ لائے کہ سوگوار ہو توسکوں کی نیند تجھے بھی حرام ہو جائے
شب کے جاگے ہوئے تاروں کو بھی نیند آنے لگیآپ کے آنے کی اک آس تھی اب جانے لگی
دل کو یہ ضد تھی کہ تو آئے تسلی دینےمیری کوشش تھی کہ کمبخت کو نیند آ جائے
آج کی رات بہت گرم ہوا چلتی ہےآج کی رات نہ فٹ پاتھ پہ نیند آئے گی
وہ فتنہ سر گئے جنہیں کانٹے عزیز تھےاب کچھ نہیں تو نیند سے آنکھیں جلائیں ہم
حضور آپ کی نظر میں نیند کا خمار ہےحضور شاید آج دشمنوں کو کچھ بخار ہے
باپ نے پوچھانیند آتی ہے
اپنے آپ کوموت کی نیند سلا رکھو!!
تو نہیں جانتینیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں
آنکھ بوجھل ہےمگر نیند نہیں آتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books