aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وداعی"
اور جاتے ہوئے سورج کے وداعی انفاسروشنی آ کے دریچوں کی بجھا جاتے ہیں
ہاں روئی تھی میںپر وداعی پر بھی خوش تھی
مجھ سے ہی روٹھ کے میرے گھر سے چلیمیں وداعی کے سب گیت ہونٹوں میں بھینچے
وداعی تو نہیں ہو گئی تھیکہیں میں
مجھ کو وداع کرنے آئے ہیںاس نگری کے سارے باسی
یہ ہنگام وداع شب ہے اے ظلمت کے فرزندوسحر کے دوش پر گل نار پرچم ہم بھی دیکھیں گے
عکس جاناں کو وداع کر کے اٹھی میری نظرشب کے ٹھہرے ہوئے پانی کی سیہ چادر پر
دل سے بس ہوگی یہی حرف وداع کی صورتللہ الحمد بہ انجام دل دل زدگاں
''تاز آغوش وداعش داغ حیرت چیدہ استہمچو شمع کشتہ درچشم نگہ خوابیدہ است''
وداع غنچہ ميں ہے راز آفرينش گل عدم ، عدم ہے کہ آئينہ دار ہستي ہے!
وداع کے وقت آنسوؤں میںوہ سارے منظر جھلک رہے ہیں
وداع روز روشن ہے گجر شام غریباں کاچرا گاہوں سے پلٹے قافلے وہ بے زبانوں کے
جاؤ میں نے تمہیں کر دیا ہے وداعپھر جو سوچو کبھی زندگی نہ ملی
وقت رخصت وہ چپ تھیبس ہاتھوں میں گلدستہ تھا
چلتے چلتے دفعتاً پٹری بدلنے کا چلنتھا سیاست کے قلابازوں کا یک مشہور فن
اب وداع لیتی ہوں
ہم اپنے اہل سیاست کے دل سے قائل ہیںکہ حق میں قوم کے وہ مادر مسائل ہیں
وداع لمحۂ تعجیل کی خاطرتھکے ٹوٹے ہوئے آ کر لپٹ جانے
کہ شاخ جاں پر گلاب کھلنے کے موسموں کووداع کہنے کی ساعتیں اب قریب تر ہیں
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہےیعنی اردوئے معلیٰ کا مآل اچھا ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books