aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "وضع_احتیاط"
وقت کا ہو گیا ہے جو پابندعقل وہ اختیار کرتا ہے
علم و حکمت سے پیار کرتا تھاعقل وہ اختیار کرتا تھا
وہ اختیار جو تم نے قفس میں ڈھال دیااسی قفس سے رہائی ہے ابتدا میری
مقررین میں شامل تھے سب ہیں دانشوروہ ہستیاں تھیں جنہیں دیکھنے کی تاب نہیں
سوائے عکس گزشتہ کے کچھ نہیں ملتاوہ امتیاز ترا کھو گیا ہجوم میں پھر
خیال نظم مے کدہ نہیں ہے فکر جام ہےملا وہ اختیار جس پہ بے بسی ہے خندہ زن
لکھا ہے ايک مغربي حق شناس نے اہل قلم ميں جس کا بہت احترام تھا
وہ حقیقتجو شریعت سے رد ہوتی ہو
بولا امير فوج کہ ''وہ نوجواں ہے تو پيروں پہ تيرے عشق کا واجب ہے احترام
نہ اختلاط میں وہ رمکہ بد مزہ ہوں خواہشیں
ہنس ہنس کے چھیڑنے کی وہ عادت نہیں رہیوہ میں نہیں رہا وہ مسرت نہیں رہی
دن بھر وہ خدا کے آگے احتجاج کرتے ہیںوہ جان چکے ہیں
زندگی کی راہوں میںبارہا یہ دیکھا ہے
اب تم آغوش تصور میں بھی آیا نہ کرومجھ سے بکھرے ہوئے گیسو نہیں دیکھے جاتے
بادلوں کی طرح کیوںچھا گیا ہے دل پر غم
وہ ایک لمحہ جو سچ بولنے سے ڈرتا ہےجو ظلم سہتا ہے جبر اختیار کرتا ہے
وہ مجھ سے ملا مگرقرب و دوری کی اس نہج پر
سب میں شامل ہےلب ساحل پہ اجلے سنگریزوں کا وجود
کچھ سوچ کر اداس نہ ہو کنٹرول ہےاب شب کو دیر تک نہ پڑھو کنٹرول ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books