aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پردیس"
اپنے خواب کی تتلی پیچھےدور کہیں پردیس گیا ہے
شدر کہلائے راکشس کہلائےرنج پردیس کے مگر نہ اٹھائے
کوئی مقتل کوئی زنداں کوئی پردیس گیاچند ہی تھے کہ روش جن کی جداگانہ بھی تھی
پردیسی نے ہماری اب کے بھی سدھ بھلائیاب کے بھی چھاؤنی جا پردیس میں ہے چھائی
دیس پردیس کے یاران قدح خوار کے نامحسن آفاق، جمال لب و رخسار کے نام
دور پردیس کی بے مہر گزر گاہوں میںاجنبی شہر کی بے نام و نشاں راہوں میں
پردیس کی بوجھل راہوں میںجب شام ڈھلے
یہ بھی کر دیکھا ہے سو بار کہ جب راہوں میںدیس پردیس کی بے مہر گزر گاہوں میں
تھا بیج میں دیس کا پیار گھلاپردیس میں کیا کیا بیل چڑھی
دور پردیس کی راہوں میں بھٹکتے راہیدل میں پھر یاد تری آئی ہے مہماں کی طرح
پردیس میں اب کون تجھے یاد کرے گیخط لکھے گی نہ لکھوں تو فریاد کرے گی
پرديس ميں ناصبور ہوں ميں پرديس ميں ناصبور ہے تو
بے کواڑ دروازےراہ دیکھتے ہوں گے
اگر پردیس میں آئےنہ خوشیاں پاس ہوتی ہیں
دور پردیس میں ہم کس کو جھلائیں اخترؔحسرت و یاس کا پیغام ہے لایا جھولا
آئیں گے اک دن پردیس والےاے گاؤں تھوڑے آنسو بچا لے
مجھے پردیس سے ہر بار گہنہ لا کے دیتے ہیںسہیلی مجھ سے بے حد پیار کرتے ہیں مرے ساجن
کٹتا نہیں پردیس میں برسات کا موسماے نازش کونین ستم کیش و ستم گار
ڈر تو بس صرف اتنا ہےدور پردیس ہیں مرے پیارے
امی بیچاری اس غم میں کڑھ کڑھ کر پردیس سدھاریں یوں سمجھو بس روٹھ گئیں وہ لڈن خاں سےلیکن بیٹا مرنے میں پیسے لگتے ہیں لڈن خاں نے گھر بھی بیچا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books