aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پردیسی"
میں ترے شہر میں انجان ہوں پردیسی ہوںتیرے الطاف کا مفہوم سمجھ لوں تو کہوں
دل کو ذرا تیار تو کر لوںآؤ مرے پردیسی ساجن!
سہانی رات میں دل کش نظارے یاد آتے ہیںنہیں ہو تم مگر وہ چاند تارے یاد آتے ہیں
پردیسی نے ہماری اب کے بھی سدھ بھلائیاب کے بھی چھاؤنی جا پردیس میں ہے چھائی
اے پوچھنے والے پردیسییہ طفل و جواں
دیسی ہوں یا پردیسی ہوںنیلے پیلے گورے کالے
حلوے کے لیے پھر آج بھی ہم اک آس لگائے بیٹھے ہیںجو بات زباں پر لا نہ سکے وہ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں
تاکہ رہگیر اور پردیسی کہیں ٹھوکر نہ کھائیںراہ سے آساں گزر جائے ہر ایک چھوٹا بڑا
لمحے نئے ہیں سال نیا آرزو نئیہمت نہیں ہے راہ نئی جستجو نئی
میں نے پہنچا دیا تم تک جو مجھے پہنچا تھاکوئی پردیسی ہے خیمے پہ پریشاں صورت
آؤ بچو تم کو بتائیںآنکھوں دیکھا حال سنائیں
شان کی فکر ہے نہ آن کی ہےاب مجھے فکر امتحان کی ہے
ہر سو ہے بہار ماہ اگستہے دل میں قرار ماہ اگست
اس بار اکیلے مت آناکوئی بات ادھوری لے آنا
مجسم عشوہ و انداز بھی ہےمگر عورت جہان راز بھی ہے
ہماری دوری کے موسموں کواے جان جاناں نصاب رکھنا
کوئی بوڑھا غریب پردیسیلاکھ ارماں دبائے سینے میں
مگر اپنی اپنی پردیسی دنیاؤں میںدونوں آرام سے تھے
وہی غنچوں کی شادابی وہی پھولوں کی نکہت ہےوہی سیر گلستاں ہے وہی جوش مسرت ہے
جو ایکتا کی لگن ہو دل میں تو بے قراری نہ پاس آئےکسی کا جادو کسی کا ٹونا ہمارے اوپر نہیں چلے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books