aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پکوان"
گھر میں بنائے سب نےپکوان میٹھے میٹھے
میں ہوں ہر پکوان کی ساتھییعنی دسترخوان کی ساتھی
ابخرے بن کر کڑھائی پر ہوا لہکی ہوئیہر گلی پکوان کی بو باس سے مہکی ہوئی
کھانے والا منہ کوئی نہیںیوں کہنے کو پکوان پکے
پکوان کیا مزے کے لاتا ہے چاٹ والالے کر بڑا سا تھیلا آتا ہے چاٹ والا
پکوان اور مٹھائی تھیبرفی دودھ ملائی تھی!
لومڑ بولے موٹے موٹے دو مرغے پکواؤچوہا بولا کابل کے بڑھیا چلغوزے لاؤ
پھیکا پکوان کیوں نہ ہو آخرتیری اونچی دکان ہے پیارے
شادیاں اس میں رچائی گئیں، شہنائی بجیلوگ اکٹھے ہوئے پکوان لگے
ہر اک کے دیکھتے ہی دیکھتے چڑھا پروانوہی ہے آج یہ چھتنار پیڑ پیپل کا
جا کے کابل میں آم کا پوداکبھی پروان چڑھ نہیں سکتا
غم اپنا نہیں غم اس کا ہے کل جانے تمہارا کیا ہوگاپروان چڑھو گی تم کیسے جینے کا سہارا کیا ہوگا
خواب سے طفلی کے تو نے ہی جگایا تھا ہمیںناز سے پروان تو نے ہی چڑھایا تھا ہمیں
لوگ سب عید پڑھ کے نکلے ہیںگویا پروان چڑھ کے نکلے ہیں
آزادی نو مولود کو اب پروان چڑھاؤ تو جانیںمشکل ہے بڑی اس مشکل کو آسان بناؤ تو جانیں
منا بولے لاؤجلدی سے پکواؤ
ہر دفتر کے ہر افسر کویہ پروان چڑھاتی ہے
جبر کی چھاؤں میں پروان چڑھا ہوں پھر بھیمیں نے انسان کی عظمت پہ یقیں رکھا ہے
سو سو طرح پروان چڑھی عید کی اچکناب اتنے گھٹے ہم کہ بڑھی عید کی اچکن
جو بوند برابر رشتے سےنم مٹی میں پروان چڑھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books