aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کتا"
محبت اپنی یک طوری میں دشمن ہے محبت کیسخن مال محبت کی دکان آرائی کرتا ہے
اپنا نام لیلیٰ بتا چکی تھیمیں نے کہا
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
وہ ساس یا سسر ہوں کہ دیور ہو سب خرابآیا ہوا ہے میکے سے کتا بھی لا جواب
اس کوے کی دم میں تاگااس کے پیچھے چھوڑو کتا
ہم نے دیکھے ہیں وہ یو ایس کے نرالے کتےکاٹنے والے نہیں بھونکنے والے کتے
کتا بھوں بھوں کرتا آیاسانبھر چوکڑی بھرتا آیا
اور بڑبڑاتی ہےلیکن اپنے کتے کو
فرض کرو کہ سارے جانور بات بھی کرتے ہم سےان کے جو جی میں آ جاتا کہہ دیتے ایک دم سے
کتا پیارا پیاراپیٹھ پہ ہمیں بٹھائے
لڑکی کے پاسایک کتاب ہے اور
پورا چاند نکلتا ہے تو بھیڑیا اکثر روتا ہےرات کو کتا بھوں بھوں کرتا دن کو الو سوتا ہے
اس سے جب کہتا ہوں میںمیرا ایک
اور کتا تھا منہ کھولےٹانگوں میں تھا نیکر پہنے
جہاں آموں کے ہوں باغ اور کوئی رکھوالا نہ ہو ہرگزکوئی کتا بھی مالی نے جہاں پالا نہ ہو ہرگز
منکسر مزاجاور بردبار کتے کی طرح
بس بھئی سورج بسکتا کیسا کانپ رہا ہے
جو اردلی میں ہے کتا تو ہاتھ میں اک بیدبجاتے جاتے ہیں سیٹی سلگ رہا ہے سگار
تو کتا بھونکتا ہےکتا بھونکتا ہے
میں ان کی آوازوں کو وصل کا گیت بھی تو کہہ سکتی تھیمجھے یہ آوازیں نوحہ کیوں لگیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books