aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کرتب"
جو عشق کو کام سمجھتے تھےیا کام سے عاشقی کرتے تھے
غلام کرتب دکھا رہا ہےاور اپنے بیٹے کے ساتھ چھت پر
سامان جنگ ساتھ ہی لاتے ہیں راہ میںکرتب بہادری کے دکھاتے ہیں راہ میں
کہ ہر بڑی قوم کام ایسے کیا ہی کرتی ہے جو کہ تاریخ کے لئے باب کھولتے ہیںیہ کارنامہ
کوئی پانیوں میں چھلانگیں لگاتاخلاؤں میں کوئی ہے کرتب دکھاتا
سمندر سے دریا سے اٹھتی ہے موجسدا کرتی رہتی ہے دھاوا یہ فوج
محنت صبح و شام کروں میںسڑکوں پر کرتب دکھلاؤں
تین سو تیرہ بنا کے ہاتھی ناٹ آؤٹ تھااپنے کرتب دکھا کے ہاتھی ناٹ آؤٹ تھا
چانٹے نہ جمائے جائیں گے ڈنڈوں سے نہ پیٹا جائے گااستاد کے مولیٰ بخش جہاں دکھلا نہ سکیں گے کچھ کرتب
اگر میری کوئی کرامت نہیں ہےتو میں سالہا سال سے ایک کرتب کیے جا رہا ہوں
اپنے کرتب پہ وہ اٹھلاتے ہیں اتراتے ہیںاور موہوم سی تسکین یوں ہی پاتے ہیں
مہک کو کبھی اپنا کرتب دکھاتیکبھی بے بی ننا کو پوئم سناتی
سبھی دکھاتے ہیں کرتبجوکر اب گرا یا تب
آ گئے کچھ اور کرتب باز بزم شعر میںاک ذرا سا جانتے تھے جو نظر بندی کا فن
کچھ الٹے سیدھے کرتب دکھا کرکچھ اونگی بونگی باتیں بناؤ
ہمیں آج سرکس کا شو دیکھنا ہےوہ جھولوں کے کرتب مزے کرتے بونے
نظم و ضبط جماعت میں تھااف نہیں کرتا تھا کوئی بچہ
اپنے کرتب دکھلانے لگیاور رات
کرتب خوب دکھائے بھالوسب کا دل بہلائے بھالو
مگر تب تک مناسب ہےتڑپ کو بولنا کرتب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books