aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کشکول"
لے کے کشکول علم و حکمت و فنکو بہ کو جاں کی بھیک مانگی ہے
ڈھونڈے نہیں ملتیں وہ آنکھیں جو آنکھیں ہو کشکول نہیںسوچا تھا کہ کل اس دھرتی پر اک رنگ نیا چھا جائے گا
بڑھو، نو تونگر گداؤنہ کشکول دریوزہ گردی چھپاؤ
کشکول میں ڈھلتی جاتی ہیںکشکول کو بھرتی ہیں
سوتے بچوں کو بنا پیار کیےچل پڑا ہاتھ میں کشکول لیے
کوئی دروازہ عبث وا ہو، نہ بے کار کوئییاد فریاد کا کشکول لیے بیٹھی ہو
اس بات پہ کیوں اس کی اتنا بھی حجاب آئےفریاد سے بے بہرہ کشکول سے خالی ہے
رات اوڑھے ہوئے آئی ہے فقیروں کا لباسچاند کشکول گدائی کی طرح نادم ہے
کشکول دعا اٹھا کے نکلاشاعر تھا صدا لگا کے نکلا
ان میں ہر ایک کے کشکول سے برسیں رم جھماس بھرے شہر کی ناآسودگیاں
ہاتھوں میں کشکول رہیں گےگلے میں اپنے ڈھول رہیں گے
اپنے دامن کو بنا کر کشکولتیری ہر راہ پہ پھیلایا تھا
ٹوٹے پھوٹے وعدوں سےخوش فہمیوں کا کشکول سجائے
کل کا سورج اسی دہلیز پہ دیکھے گا مجھےکل بھی کشکول مرا شام کو بھر جائے گا
ہائے کشکول گدائی لے کے اب جائے گا کونلال گندم لا کے ہم کالوں کو کھلوائے گا کون
تنہائی کشکول ہےہم نے آنکھوں سے شمشیر کھینچی
لفظوں کا کشکول لیے پھرتا رہتا ہوںکبھی کبھی کچھ مل جاتا ہے
سوکھے جسموں والے دیکھے بھوکے ننگے سائےلمحہ لمحہ رینگ رہے تھے سب کشکول اٹھائے
خدا جانے کب تکہم ان دشت ہاتھوں میں کشکول امید تھامے
اپنی کرنوں کے خالی کشکول الٹ کرتھکی ہوئی یخ بستہ نگاہوں سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books