aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "کیل"
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
وصال جاں فزا تو کیافراق جاں گسل کی بھی
کچھ عشق کیا کچھ کام کیاوہ لوگ بہت خوش قسمت تھے
کلی پہ بیلے کی کس ادا سے پڑا ہے شبنم کا ایک موتینہیں یہ ہیرے کی کیل پہنے کوئی پری مسکرا رہی ہے
اس کی تقدیر تھی اک مسلسل تلاشخود کو ڈھونڈا کیا ہر فسانے میں وہ
خواب اک فریم میںکیل سے لگا دئیے
بڑا چھوٹا ہر اک پرزہکسا ہے کیل پنچوں سے
دھوم کیتو بے مہاری میں مگنایک جھالا سا برس کر کھل گیا چنگاریوں کا
اور پوچھا بہت آہستہ سے''ناک کی کیل کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں''
دیوار سے لپٹا ہوا ایک پھولدروازے سے گری ہوئی ایک کیل
حرم دروازہ پائیں باغ میں اوندھا پڑا تھااور اس کی کیل میں الجھا ہوا
روشنی کا رنگ جیسے کچھ سمجھ آتا نہیںشہر کی تہذیب کا رخ کس طرف ہے کیا پتہ
بدن کی پھیلتی چربی مہاسے کیلجھائی کے نشاں اور بڑھتے بالوں کو دکھاتی ہیں
بہ یک آواز کہایہ آپ کے تابوت میں آخری کیل تھی!
اور اس نے شہر کی ننگی ہتھیلی میںشعاع حرکت بے سود کی اک کیل گاڑی
دھرتی اپنی کیل پہ چکرکھاتی رہتی ہے ہر دم سر
چند انچ کے فاصلے پرگھڑی لٹکانے کے لئے ایک کیل ٹھونکی گئی ہے
کرسی میں نکلی ہوئیکیل کی طرح
گزرتے وقت کے ویراں جزیروں کی سزا پیشانیوں پر ثبت ہےآزردگی کے کیل جسموں میں گڑے ہیں
مگر آپ نے تو ہمیںاپنے جوتے میں نکل آنے والی کیل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books