aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अज़रा"
شہر میں ایسے مصور ہیں جو سکوں کے عوضحسن میں لیلیٰ و عذرا سے بڑھا دیں گے تجھے
تمام لفظوں میں روشن ہر اک باب میں ماںجنوں کے شیلف میں ہے عشق کی کتاب میں ماں
کیا میرے قدموں کے نیچے بھی جنت ہےپوچھتی ہوں اپنے بچوں سے
وہ آتی ہےروز میرے بہت قریب
کیا اب رات ایسے ہیگزر جائے گی
یہ اپنے حسن میں عذرائے وامقوہ اپنے ناز میں سلمائے اخترؔ
اگر مجھے ایک زندگیاور مل جائے
اپنی زبانمرے ماتھے سے مری ناک کی سیدھ پر
انہیں مجھ سے شکایت ہے کہ میں ماضی میں جیتی ہوںمرے اشعار میں آسیب ہیں گزرے زمانوں کے
ایک نظم لکھنا بہت آسان ہےایک کاغذ اور قلم
تمہیں یاد ہےمحبت کی آخری رسومات کے دوران
کیا رات میں بستر خالی رکھنا اچھا ہوتا ہےبہت تندہی سے کام کر رہے ہو
لفظوں کے کھیل بہت عجیب ہوتے ہیںکبھی آسمان پر لے جاتے ہیں
پہلے ہم زندگی کو ٹکڑوں میںتقسیم کرتے ہیں
اس زندگی کے بدلےمجھے بنا دیا جاتا
میں اب نیا کوئی ہندسہ ہوںمیں اور کوئی ہندسہ ہوں
میرے ہاتھ کھول دیے جائیںتو میں
تم ایک خیال کی طرح میرے دل میںنہیں اتر سکتے
ہم دنوں اکٹھے رہتے ہیںاکٹھے سوتے ہیں
نیند پالکی اتری رات دور جنگل میںخواب خواب منظر تھا دھیرے دھیرے بہتی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books