aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "अलामत"
غلط ہے یہ ان کا ہنگامہ کرنایہ سب ہے صرف وحشت کی علامت
کبھی علامت ہے شوخیوں کیکبھی کنایہ ہے سادگی کا
کیونکہ زندگی میریعہد کی علامت ہے
خوبصورت انوکھی علامت ملے ان کہا ان سنا استعارہ ملےآرزو ہے مجھے ایسے الفاظ کی جستجو ہے مجھے ایسے الفاظ کی
حسین ایک علامت ہے زندگی کے لیےحسین عزم سفر ہے مسافروں کے لیے
گھاس سے بچ کے چلو ریت کو گلزار کہونرم کلیوں پہ چڑھا دو غم دوراں کے غلاف
سچائیوں کی ایک علامت یہاں تھے رامیعنی دل و نگاہ کی چاہت یہاں تھے رام
صداقت عصر بھی یہی ہیں کراہت جبر بھی یہی ہیںعلامت درد بھی یہی ہیں کرامت صبر بھی یہی ہیں
وہ لہو حرمت آدمی کی ضمانت بناتا ابد روشنی کی علامت بنا
افق سے شاخ گل تلک علامت وصال کی لکیریں کھینچ دیںلہو کی وسعتوں کا انکشاف ہو
خدا کرے کہ جو آئیں ہمارے بعد وہ لوگہمارے فن کی علامات کو سمجھ نہ سکیں
عید کو صرف رسم مت سمجھوعید تہذیب کی علامت ہے
پاس رہتے ہوئے دوری کی اذیت کیا ہےزندگی کی تو علامت ہے یہ احساس مگر
زمیں سے شجر کا جنم زندگی کی علامت مگر موت بھی ہےمری عمر کا آخری دن
زمانے بھر میں آئینہ صداقت کی علامت ہےمگر میں اس کا منکر ہوں
علامت جنگ آزادی میں تھی یہ سرفروشی کیکبھی تھی انقلاب وقت کا نعرہ یہاں اردو
چند بے لباس فقرےمحبت کی علامت بن گئے ہیں
یہ سانسوں کے چلنے کو کیوں زندگی کی علامت کہا ہےیہ سانسیں تو مفلس کی بھی چل رہی ہیں
وہ روشنی کی علامتوہ بانیان چراغ
موت کی علامت ہےدشت اجنبیت میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books