aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आब-रूद-ए-गंगा"
اے آب رود گنگا اف ری تری صفائییہ تیرا حسن دلکش یہ طرز و دلربائی
اے آب رود گنگا وہ دن ہے یاد تجھ کواترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
فسانہ گو ہے تری ابھی تک حدیث یوناں کی خوں چکانیہے تیری الفت کے راگ پر موج رود گنگا کو وجد اب تک
نہ ان کی آگ سے گلشن کوئی ظہور میں آئےنہ ان کے پاؤں رگڑنے سے رود آب ہو جاری
کہاں سے آئی ہےروئے زمیں پہ ایسی چمک
ہائے وہ مست گھٹا ہائے وہ سلمیٰ کی اداآہ وہ رود چناب آہ وہ گجرات کی رات
آج بھی گا رہا ہوں میں ساز جنوں لیے ہوئےسوز نہاں سے آج بھی روح تپاں ہے دل تپاں
میں داستانوں میں کھو گیا ہوںجہاں پہ ہر آنکھ بے مروت
آنکھ حیراں روح ارباب-وفا بیتاب ہےیہ ہمارے خواب کی تعبیر ہے یہ خواب ہے
تو اے کاویری ہے رشک رود نیلتیری اک اک موج موج سلسبیل
آج پھر سنولا رہا ہے عارض روئے حیاتموت کے قانون پر ہے زندگی کا گرم ہاتھ
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ!مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ!
موت سے کیوں ڈروں میں آج بھلاموت تو زندگی کی وسعت ہے
جدائیمحبت کے دریائے خوں کی
میں اس انسان سےواقف ہوں
بات یہ سارے جگ پہ عیاں ہےدیس ہمارا باغ جناں ہے
آسماں پر چھا رہا ہے ابر پاروں کا ہجوم!نو بہاروں کا ہجوم
ایک دوسرے کو چھو نہیں سکتےآب زم زم یا گنگا جل
اور یاد آئے تو محبوب گزشتہ یاد آئےروبرو آنے سے جی گھبرائے
گرمی کی تپش بجھانے والیسردی کا پیام لانے والی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books