aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इंकिसार"
حلاوتوں کی تمنا، ملاحتوں کی مرادغرور کلیوں کا، پھولوں کا انکسار ہو تم
کمال حسن اور یہ انکسار عشق ارے توبہوہ نازک ہاتھ میرا گوشۂ دامن معاذ اللہ
انکسار حسن پلکوں کے جھپکنے میں نہاںنیم وا بیمار آنکھوں سے مروت سی عیاں
انکسار میں اک غرور ساکچھ خمار سا کچھ سرور سا
یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحروہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں
میری چال کے انتظار میں ہےمگر میں کب سے
غبار رہ گزر ہیں کیمیا پر ناز تھا جن کوجبینیں خاک پر رکھتے تھے جو اکسیر گر نکلے
آج کے ناماور
جبرئیلکھو دیئے انکار سے تو نے مقامات بلند
عشق کا سر نہاں جان تپاں ہے جس سےآج اقرار کریں اور تپش مٹ جائے
لطف کی بات کہیں پیار کا اقرار کہیںدل سے پھر ہوگی مری بات کہ اے دل اے دل
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح امم کی حیات کشمکش انقلاب
کوئی اقرار نہ میں یاد دلاؤں گا نہ تمکوئی مضمون وفا کا نہ جفا کا ہوگا
تیرے ایوانوں میں پرزے ہوئے پیماں کتنےکتنے وعدے جو نہ آسودۂ اقرار ہوئے
دل میں ناکام حسرتیں لے کرہم ترا انتظار کرتے ہیں
مجھے اقرار ہے اس نے زمیں کو ایسے پھیلایاکہ جیسے بستر کم خواب ہو دیبا و مخمل ہو
کس کی ہمت ہے محبت سے جو انکار کرےآج تقدیر نے یہ رات سہانی دی ہے
میں کوئی راہ ہوں تم راہ دیکھنے والےکہ منتظر تو مرا پر نہ انتظار مرا
وہ دل کہ تیرے لیے بے قرار اب بھی ہےوہ آنکھ جس کو ترا انتظار اب بھی ہے
کس کو اب ہوگا وطن میں آہ میرا انتظارکون میرا خط نہ آنے سے رہے گا بے قرار
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books