aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "उड़ना"
یہ چلنا نہیں چاہتےبس اڑنا چاہتے ہیں
انہیں جو نئے بال و پر آ کے بخشےانہیں جو نئے سر سے اڑنا سکھائے
اور پر درست ہوں گے تو دن کی روشنی میںسیکھو گے تم بھی اڑنا کرتے پھرو گے چیں چیں
نہ جانے کون سی بجلی گری کہ اڑنا بھول گیامیرے دل کے ارمانوں کے پر تو ہیں پر اڑان لاپتہ
لفظوں ان رستوں پر جگنو بن کر اڑناراہ دکھانا
آنکھیں فلک کی سمت ہیں بوجھل سروں کے ساتھاڑنا محال لوٹ کے آنا بھی ہے وبال
مجھے دور یہاں سے جانا ہےاڑنا ہے فلک کی جانب اب
سارا منظر دھندلا جائےتتلیاں اڑنا چڑیاں چہچہانا
اڑنا انہیں سکھاتی چڑیاجوں ہی بچے اڑنے لگتے
دیکھو اپنی ضد پہ نہ اڑناسب کو تم سے کام ہے پڑنا
پھر بھی تو نے اسی ہوا پر اڑنا ہےان شاخوں پر پھول بہت کم اگتے ہیں
جنہیں میلے پروں کے ساتھ اڑنا ہےانہیں رکنا نہیں آتا
اڑنا یہ ڈالی ڈالیکب لطف سے ہے خالی
کچھوے کو اڑنا آتا تھا اڑ کے بیٹھا تار پرمینڈک کو آگے جانا تھا وہ تو بھاگا کار پر
کھلے آسمان میں اڑناحوصلہ ہے
دونوں پر پھیلا کر اڑناسارے رنگ سجا کر اڑنا
اڑنا جس کا مقصد ہو اور جس نے اڑنا سیکھ لیا ہومیں کیوں سوچوں
دکھ کے گھوڑے کی لگاموں کو پکڑ کر ہوا سے باتیں کرنااونچا اڑنا
کچھوے کو اڑنا آتا تھا اڑ کر بیٹھا تار پرمینڈک کو آگے جانا تھا وہ تو بھاگا کار پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books