aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "एहसास-ए-बरतरी"
اپنی اقدار سے تصادم خیزدرد احساس کی نمو خیزی
کسی حاشیے پہ رقم نہ ہوںمیں فریب خوردۂ برتری
اسی کی سربلندی سے وطن کی سربلندی ہےمیں احساس وقار ملک و ملت پیش کرتا ہوں
صورت ہائے یاران بے یاراحساس سلسلہ ہائے مکر و فریب
اسے احساس فصل گل نہیں ہوگا
کوئی ان کو احساس ذلت دلا دےکوئی ان کی سوئی ہوئی دم ہلا دے
مجھ کو احساس فریب رنگ و بو ہوتا رہامیں مگر پھر بھی فریب رنگ و بو کھاتا رہا
شور احساس وجود ہستیشور ہی زیست کا سرمایہ ہے
چمن میں لائی ہے پھولوں کی آرزو تجھ کوملا کہاں سے یہ احساس رنگ و بو تجھ کو
کیوں زمانے کے خم و پیچ میں الجھا ہے تودل میں احساس تباہی و ضرر پیدا کر
ایک احساس پریشاں ہےستاتا اکثر
احساس اولیںایک موہوم اضطراب سا ہے
احساس کمتریزندگی ان سے اوبر پائے
ہے دل کے لیے موت مشینوں کی حکومتاحساس مروت کو کچل دیتے ہیں آلات
پھیلتے جاتے ہیں گہرے بادلجیسے احساس گنہ
اور آنسوؤں کی جھلملاہٹ میںکسی احساس گم گشتہ سے لکھا باب ہے شاید
احساس غم دل جو غم دل کا صلہ ہےاس حسن کا احساس ہے جو تیری عطا ہے
کیوں انہیں دیکھ کے احساس تہی دستی ہےاکثر اوقات میں کترا کے نکل جاتا ہوں؟
احساس عزت کیوں نہیںشرم اور غیرت کیوں نہیں
رہتے ہیں یہاں شاہی دفاتر کے ملازمجن کو نہ کچھ احساس غریب الوطنی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books