aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "कसरत-ए-मअनी"
اس کی نمود میں نہاںوحدت و کثرت جہاں
کثرت بادہ رنگ لاتی ہےآدمی کو لہو رلاتی ہے
عصیاں کو گرچہ رحمت یزداں پہ ناز ہےرحمت کو عفو کثرت عصیاں پہ ناز ہے
اک اکائی پر اسی کی ضرب سےکثرت وحدت کا پیدا ہے طلسم
کثرت غم بھی مرے غم کا مداوا نہ ہوئیمیرے بے چین خیالوں کو سکون مل نہ سکا
کثرت اولاد سے ہم اس قدر بیزار ہیںاب تو بیگم سے الگ رہنے کو بھی تیار ہیں
ہے دیکھنے میں ذرہ پہ صد مہر در بغلوحدت ہے اس کی کثرت اشیا لیے ہوئے
سنو کثرت خاک میں بسنے والوسنو توسن برق رفتار پر کاٹھیاں کسنے والو
میں جسے کہتا تھا گھر وہ آج طفل آباد ہےمیری تنہا جان ہے اور کثرت اولاد ہے
اسی کے حسن تمازت سے وحدت و کل ہیںیہ چاروں اور جو دکھتی ہے کثرت وحدت
بنایا ذروں کی ترکیب سے کبھی عالمخلاف معنی تعلیم اہل دیں میں نے
نمیگردید کو تہ رشتۂ معنی رہا کردمحکایت بود بے پایاں بخاموشی ادا کردم
اور سر اکڑائے خلاقان معنی کی طرف خندہ بہ لب
اپنے افکار کی اشعار کی دنیا ہے یہیجان مضموں ہے یہی شاہد معنی ہے یہی
خدایا بخش دے ان بے گناہوں کے گناہوں کویہ معنی ڈھونڈتے ہیں کشمکش میں رات اور دن کی
طور معنی پر بھی اے نافہم چڑھ سکتا ہے توکیا مصنف کی کتاب دل بھی پڑھ سکتا ہے تو
جو آرزوئے وصال معنی میں جی رہا ہوجو حرف معنی کی یک دلی کو ترس گیا ہو
یوسف ملک معانی پیر کنعان سخنہے تری ہر بیت اہل درد کو بیت الحزن
جو آفتابوں کی بستیوں سے سراغ لائے تھے ان سویروں کا جن کو شبنم کے پہلے قطروں نے غسل بخشاسفید رنگوں سے نور معنی نکال لیتے تھے اور چاندی اجالتے تھے
فردوسی و خلدوں کی کتابیں ہیں ہراساںوہ قلعہ معنی تیرا حملہ ہے جوابی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books