aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "काँटे"
اپنے کالے کرتوتوں پر جب یہ دنیا شرمائے گیوو صبح کبھی تو آئے گی
جو کانٹے ہوں سب اپنے دامن میں رکھ لوںسجاؤں میں کلیوں سے راہیں تمہاری
اسی کے بیاباں اسی کے ببولاسی کے ہیں کانٹے اسی کے ہیں پھول
میں کھٹکتا ہوں دل یزداں میں کانٹے کی طرحتو فقط اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو
حرف حق دل میں کھٹکتا ہے جو کانٹے کی طرحآج اظہار کریں اور خلش مٹ جائے
جب تک میں جیا خیمۂ افلاک کے نیچےکانٹے کی طرح دل میں کھٹکتی رہی یہ بات
وہ فتنہ سر گئے جنہیں کانٹے عزیز تھےاب کچھ نہیں تو نیند سے آنکھیں جلائیں ہم
کانٹے بھی راہ میں ہیں پھولوں کی انجمن بھیتم فخر قوم بننا اور نازش وطن بھی
ذرے کو آفتاب تو کانٹے کو پھول کراے روح شعر سجدۂ شاعر قبول کر
کاٹے کھاتا ہے باغ بن تیرےگل ہیں نظروں میں داغ بن تیرے
کانٹوں ہی کا تحفہ نذر کرے پھولوں کی کوئی سوغات نہ دےممکن ہے تمہارے رستے میں ہر ظلم و ستم دیوار بنے
جو خوش ہیں وہ خوشی میں کاٹے ہیں رات ساریجو غم میں ہیں انہوں پر گزرے ہے رات بھاری
کس سے کہوں کس طور سے کاٹیںخیر کٹیں جس طور سے کاٹیں
ہم کیا کرتے کس رہ چلتےہر راہ میں کانٹے بکھرے تھے
میں نے اس فکر میں کاٹیں کئی راتیں کئی دنمرے شعروں میں ترا نام نہ آئے لیکن
یہ تیس برس کیسے کاٹےیہ تیس برس کیسے گزرے
چند غزلیں تھیں کہ لکھیں کبھی لکھ کر کاٹیںشعر اچھے تھے جو سن لو تو کلیجہ تھامو
آ جلد آ کہ آ گئی چھبیس جنوریکانٹے ہوں چاہے پھول ہوں فصل بہار کے
میری راہ میں مصلحتوں کے پھول بھی ہیںتیری خاطر کانٹے چنتا رہوں گا
فکر و احساس کے شاداب گلستانوں سےتم نے کلیاں ہی چنیں میں نے تو کانٹے بھی چنے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books