aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "किशमिश"
فائیبر سے بھرپور ہے کشمشسستی کرتی دور ہے کشمش
نہ ظاہر ہو تمہاری کشمکش کا راز نظروں سےتمہیں بھی کوئی الجھن روکتی ہے پیش قدمی سے
ازل سے ہے یہ کشمکش میں اسیرہوئی خاک آدم میں صورت پذیر
مگر انہیں تو مرادوں کی رات مل جائےہمیں تو کشمکش مرگ بے اماں ہی ملی
اس کی طرف دیکھوں گا بھی نہیںمیں کوشش کروں گا
جس میں نہ ہو انقلاب موت ہے وہ زندگیروح امم کی حیات کشمکش انقلاب
یہ جشن یہ ہنگامے دلچسپ کھلونے ہیںکچھ لوگوں کی کوشش ہے کچھ لوگ بہل جائیں
پھر اس کے بعد میرا نشۂ سکوت گیامیں کشمکش میں تھی تم میرے کون لگتے ہو
میری نظروں سے ہے پریشاںخود اپنی کشش سے ہی خفا ہے
دل کو یہ ضد تھی کہ تو آئے تسلی دینےمیری کوشش تھی کہ کمبخت کو نیند آ جائے
ستارے عشق کے تیری کشش سے ہیں قائمنظام مہر کی صورت نظام ہے تیرا
جنت تری پنہاں ہے ترے خون جگر میںاے پیکر گل کوشش پیہم کی جزا دیکھ!
اسے کند کرنے کی کوشش نہ کرنامجھے مت بتانا.....
کشش نہیں ہے تمہارے بنا بہاروں میںیہ چھت یہ چاند ستارے اداس لگتے ہیں
رہی ہے اس کے لئے داخلی کشش مجھ میںرہا ہوں دیکھتا چپ چاپ دیر تک اس کو
یزید آج بھی بنتے ہیں لوگ کوشش سےحسین خود نہیں بنتا خدا بناتا ہے
تمناؤں کے میلے اب نہیں لگتے کبھی دل میںکشش باقی رہی کوئی نہ راہوں میں، نہ منزل میں
روز ازل سے وہ بھی مجھ تک آنے کی کوشش میں ہےروز ازل سے میں بھی اس سے ملنے کی کوشش میں ہوں
کوشش ہو دنیا میں کوئیخطہ نہ ہو زیر و زبر
وقت کہ جس کی زد میں سارے سیارے ہیںسیارے جو قائم ہیں اپنی ہی کشش پر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books