aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खोया"
تم جب آؤگی تو کھویا ہوا پاؤگی مجھےمیری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں
ہم نے اس عشق میں کیا کھویا ہے کیا سیکھا ہےجز ترے اور کو سمجھاؤں تو سمجھا نہ سکوں
سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہےاس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے
اور بھول گئے پچھلی رت میںکیا کھویا تھا کیا پایا تھا
اپنا کھویا جیون بولوآج کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں
پارہ پارہ ابر سرخی سرخیوں میں کچھ دھواںبھولی بھٹکی سی زمیں کھویا ہوا سا آسماں
در بدر پھر رہا ہوںمجھ کو پھر میرا کھویا ہوا ساز دو
غم تمہارا تھا زندگی گویاتم کو کھویا اسے نہیں کھویا
ایسا کھویا ہوںکہ کچھ سمجھ میں نہیں آتا
کھویا ہوا انساںکل کو بھولنا چاہوں
سونے سے پہلے خیالات میں کھویا ہوا ہوںدن میں کیا کچھ کیا اک جائزہ لیتا ہے ضمیر
نشان منزل ہے کھویا کھویالٹا لٹا شہر آرزو ہے
وہ سب کھویا ہوااپنے نہ ہونے سے ستاتا ہے
کبھی فانی تمناؤں کی جھیلوں میں یوں ہی کھویا سا پھرتا ہوں
رینگتی اونگھتی مغموم سی اک راہ گزارگرد آلام میں کھویا ہوا منزل کا نشاں
لیکن اب مرے اندر کا کمزور آدمی شام سویرے مجھے ڈرانے آ جاتا ہےنئے سفر میں کیا کھویا ہے کیا پایا ہے سب سمجھانے آ جاتا ہے
جو گزرے گی سو گزرے گیمگر میں اک ادھوری نظم کی ہیجان میں کھویا
حسن یوں کھویا ہوا سا بزم محسوسات میںجیسے دونوں وقت ملتے ہوں بھری برسات میں
میں اپنے آنگن میں کھویا کھویا ساآہستہ آہستہ گھلتا جاتا ہوں
بل کھاتی سڑکیںدھند کی غبار میں کھویا ہوا انڈیا گیٹ
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books