تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ग़मगीं"
نظم کے متعلقہ نتیجہ "ग़मगीं"
نظم
ملبوس پریشاں دل غمگیں افلاس کے نشتر کھاتے ہیں
مسجد کے فرشتے انساں کو انسان سے کمتر پاتے ہیں
نشور واحدی
نظم
اک غمگیں لڑکی کے چہرے پر چاند کی زردی چھائی ہے
جو برف گری تھی اس پہ لہو کے چھینٹوں کی رشنائی ہے