aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "चिट्ठियाँ"
تمہارے نام کچھ چٹھیاں کب سے لکھ کے رکھیں تھیںآج ہوا کے سپرد کر دیں
تمہیں یہ غم ہے کہ اب چٹھیاں نہیں آتیںہماری سوچو ہمیں ہچکیاں نہیں آتیں
وہ چڑیاں وہ بلبل وہ تتلی پکڑناوہ گڑیوں کی شادی پہ لڑنا جھگڑنا
اور اس کی ہوائیں کیسی ہیںوہ کھیت وہ جنگل وہ چڑیاں
چوٹیاں تیری ثریا سے ہیں سرگرم سخنتو زمیں پر اور پہنائے فلک تیرا وطن
باغ میں چڑیاں بول رہی ہیںکلیاں آنکھیں کھول رہی ہیں
۶قریب چاند کے منڈلا رہی ہے اک چڑیا
آئی تب رشوت کی چڑیا پنکھ اپنے کھول کرورنہ مر جاتے میاں کتے کی بولی بول کر
میں ساری چیزیں لے آئیاک لعل بدخشاں کی چڑیا
پنجروں میں بند جو رہتی تھیں وہ پھر سے اڑا دیں سب چڑیاںمرغوں میں صلح کراتے ہیں مرغوں کو لڑانا چھوڑ دیا
وہ کہتی ہے جب یہ چڑیاںسب اس کی بات سمجھ لیں گی
جہاں پر ایک چڑیا کی سریلی چہچہاہٹ تھیپتنگوں کی سجاوٹ تھی
ان کا تصور ناگہاںلیتا ہے دل میں چٹکیاں
ایک چڑیا خوف سے مر جاتی ہےباقی شور مچاتی ہیں
تھی پاس ہی ایک چڑیا بیٹھیگانا سن کے وہ کہنے لگی
جیسے چڑیا کے دو پرایک ادھر اور ایک ادھر
یہ صہبائے امروز جو صبح کی شاہزادی کی مست انکھڑیوں سے ٹپک کربدور حیات آ گئی ہے یہ ننھی سی چڑیاں جو چھت میں چہکنے لگی ہیں
کتنا اچھا چڑیا گھر ہےشیر ہرن بھالو بندر ہے
لڑتے لڑتے چڑیاں کیوںفرش پر نہیں گرتیں
جدھر اونچے محلوں کے گنبد ملوں کی سیہ چمنیاں آسماں کی طرف سر اٹھائے کھڑی ہیںیہ کہہ کر گیا ہے کہ میں سونے چاندی کے گہنے ترے واسطے لینے جاتا ہوں رامیؔ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books