aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "टिमटिमाते"
ایک آیا گیا دوسرا آئے گا دیر سے دیکھتا ہوں یوں ہی رات اس کی گزر جائے گیمیں کھڑا ہوں یہاں کس لیے مجھ کو کیا کام ہے یاد آتا نہیں یاد بھی ٹمٹماتا
کتنی کھوئی ہوئی بیمار و فسردہ آنکھیںٹمٹماتے سے دیے چار طرف نوحہ کناں
ٹمٹماتے دیے کی جھلمل میںجوت سلگا لو اک نئی دل میں
یہ ٹمٹماتے چراغ دیکھوہے چند روزہ نمود ان کی
دامن کوہ کی اک بستی میںٹمٹماتے ہیں مزاروں پہ چراغ
یاد شیریں کا زمانہ ہے نہ فرہاد کا دورٹمٹماتے ہوئے آکاش کے تاروں کی طرح
سیہ رات میں ٹمٹماتے ستاروں کے نیچےخروشاں سمندر کی موجیں تجھے ڈھونڈھتی ہیں
ٹمٹماتے ہوئے آنکھوں کے دیےگود میں سیل فراواں کو لیے
چاند کے سائے میں لو دیتا بدنٹمٹماتے ہونٹ
مرے پس و پیش ٹمٹماتے دیے جلائےدھوئیں کے گہرے حصار باندھے
پہلے وہ دو اکشرہمیشہ ٹمٹماتے تھے
کھڑکیاں کھلتی ہےجگنو ٹمٹماتے ہے
دور آفاق پر ٹمٹماتے ہوئےجو ستارے تھے خوابوں کے اوجھل ہوئے
شب تاریک میں تاروں کی طرح ٹمٹماتے ہیںدلاسے تیری یادوں کے
نیم شب محو خواب سناٹاٹمٹماتے دیے کی زخمی لو
جانے اس زلف کی موہوم گھنی چھاؤں میںٹمٹماتا ہے وہ آویزہ ابھی تک کہ نہیں
کتنی خوش رنگ موتیوں سے بھریبالیاں دل میں ٹمٹماتی ہیں
درد کا ستاراٹمٹما رہا ہے
ایک دلہن سی بنی بیٹھی ہےٹمٹماتی ہوئی ننھی سی خودی کی قندیل
رات پھر تیرے خیالوں نے جگایا مجھ کوٹمٹماتی ہوئی یادوں کا ذرا سا شعلہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books