aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "डाँट"
سلوٹی ہاتھوں سے کپڑوں کو دھونے والی ماںپاپا کی اک ڈانٹ سے گھٹ کر رونے والی ماں
آتے ہی اک ڈانٹ پلائیکیا ہے جھگڑا کیا ہے لڑائی
ہر روز ڈانٹ کھاناہر روز کا سسکنا
ڈانٹ امی سے کھلوا دوں گیابا سے میں پٹوا دوں گی
ڈانٹ پڑی ہوتو بھی کوئی بات نہیں
کوئی ڈانٹ نہ اس کو پائےعلم اک ایسی دولت ہے
جب میں اس کی طرف بڑھتا ہوںوہ مجھے ڈانٹ کر بھگا دیتی ہے
مجھے کوئی جو مارے چٹ سےڈانٹ اسے دیتی ہے جھٹ سے
اور مونٹو میاں اب حیران سے کھڑے ہیںسن سن کے ڈانٹ ان کے تو کان پک گئے ہیں
ڈانٹ کر بھگایا تھامیں بھی کم نہ تھا ان سے
ناز اٹھانے والے ہیںڈانٹ پلانے والے ہیں
سن لو ایک کہانی بچو سن لو ایک کہانیممی اس کو ڈانٹ پلائے یا دیدی دھمکائے
ابو ہم کو ڈانٹ رہے تھےاپی کو رونا آیا
اندھیرا ڈانٹ کر بولاسنو سورج کی اے ننھی کرن
شہر کے کانوں سے نکلیں شور و غل کے ڈاٹتو چھوئے شہ رگ کو کوئل کی پکار
امی ڈانٹ پلائیں توچپ ہی رہنا پڑتا ہے
خاموش رہو مت دھوم مچاؤ سب کو ڈانٹ پلاناتلو پکوڑے چائے بناؤ آرڈر دیتے جائیں
ابا نے پھر ڈانٹ پلائیبھیا اور باجی نے بازو پکڑے مجھ کو میرے کمرے میں لا پٹخا
ماں باپ ان کو ڈانٹ بھی سکتے نہیںاس ملک کا قانون اس کی پشت پر ہے
بادل تم کو ڈانٹ دیا توپہروں پھر تم روؤ گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books