aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ढाल"
اہل دانش کا رجز اور سینۂ دہقاں کی ڈھاللشکر مزدور کے ہیں ہم صفیر و ہم رکاب
اور انسانیت کے سانچے میں ڈھال کرایک بہتر انسان بنانا ہے
شکست مجلس و زنداں کا وقت آ پہنچاوہ تیرے خواب حقیقت میں ڈھال آئے ہیں
آ جاؤ نے سن لی ترے ڈھول کی ترنگآ جاؤ مست ہو گئی میرے لہو کی تال
وہ ظالموں پہ قہر غریبوں کی ڈھال تھےکردار و اعتبار کی روشن مثال تھے
اور حرفوں کا پاک صحیفہتصویروں میں ڈھال رہا ہوں
پگھل پگھل کے صدا امتحاں کی آتش میںوجود ڈھل گیا میرا عجیب سانچوں میں
ڈھال لیتی ہے جنہیں شاعر کی ترکیب ادبڈھل کے گو وہ گوہر غلطاں کا پاتی ہیں لقب
جنہوں کے دیکھے سے عاشق کا ہووے تازہ قلوبتری نرالی ہے یاں چال ڈھال ہولی میں
ڈھال کر کالبد نور میں پتلا تیراید قدرت نے بنایا جو سراپا تیرا
پانی ہی کی طرح سے بہائیں گے نوٹ کوروکیں گے زر کی ڈھال پہ دشمن کی چوٹ کو
ڈھال کی صورت وہ رہتی ہےسب کچھ خود ہی وہ سہتی ہے
تو ڈھال بن جائے گی ذہانتنارمل
اب لبادے کو لیا کاندھے پہ ڈالبدلی یوں نوبت بہ نوبت چال ڈھال
اپنے فرزندوں کے یہ اطوار دیکھدیکھ یہ لعنت کے قابل چال ڈھال
زلزلوں کی جلتی پیٹھ کو ڈھال بنا کراور آگ کے فوارے کی کمک لے کر
مرے بدن کا تجسس مرے گناہ کی ڈھال
آنے والے دن کے آخر پرسورج ٹوٹی ہوئی ڈھال کی طرح
مگر آئنہ شب شہر کامری ڈھال ہے
یہ مانا عکس میں منظر کو ڈھال سکتی ہومگر خلوص کی رنگت کہاں سے لاؤ گی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books