aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तसनीफ़"
کتاب تصنیف ہو رہی ہےکتاب تالیف ہو رہی ہے
صاحب تصنیف جب تک وہ نہ ہوںدے نہیں سکتے انہیں سر کا خطاب
ان کی تصنیف عورت اور اسلامپائے گی دہر میں بقائے دوام
جب کیا تصنیف ناول جنگ اور امن و اماںروس کے مظلوم انسانوں کی خونی داستاں
وہ ہونٹ فیض سے جن کے بہار لالہ فروشبہشت و کوثر و تسنیم و سلسبیل بہ دوش
آتی ہے ندی فراز کوہ سے گاتی ہوئیکوثر و تسنیم کی موجوں کو شرماتی ہوئی
کوثر کے چشمے جا بجاتسنیم ہر آب رواں
کوثر و تسنیم ہے یا سلسبیلجلوے ہیں سب تیرے یہ بے قال و قیل
بڑا غضب ہے خدا وند کوثر و تسنیمکہ روز عید بھی طبقوں کا امتیاز رہا
چھن گیا کیف کوثر و تسنیمزحمت گریہ و بکا بے سود
چھڑکتا ہے مئے تسنیم و کوثر آسماں جن پرلٹاتی ہے سحاب حسن و طلعت کہکشاں جن پر
تسنیم بنی ہوئی ہے گھوڑاجو میز پہ بھاگا جا رہا ہے
سیہ زلفوں میں روح سنبلستاںنظر سر چشمۂ تسنیم و کوثر
گل پشیماں قلب بلبل رشک سے دو نیم ہےتیری باتوں میں خمار کوثر و تسنیم ہیں
موج تسنیم و کیف خلد بریںجگمگاتا بدن چمکتی جبیں
جلو خانے ہیں فطرت کے کہ یہ رنگیں فضائیں ہیںیہ موجیں کوثر و تسنیم کی ہیں یا ہوائیں ہیں
دھل گئی کوثر و تسنیم کے پانی سے مگرجنت ارض کی مظلوم زباں ہے اردو
طاق دل پہ تری یادوں کو سجا رکھا ہےاس تبرک کی ضرورت مجھے جب پڑتی ہے
مجھ میں آتش جو چھپی ہے اسے بھڑکانے میںوصل سے زیادہ ترے ہجر کی خواہش ہے مجھے
کھلاڑی رو بہ رو بیٹھے ہیںاپنی چال چلتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books