aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्तक"
اس لٹے گھر پہ دیا کرتا ہے دستک کوئیآس جو ٹوٹ گئی پھر سے بندھاتا کیوں ہے
میں وہ جنگل تھا جسے کاٹ دیا جاتا ہےمیں وہ در تھا جسے دستک کی کمی کھاتی ہے
صبح صبح اک خواب کی دستک پر دروازہ کھولا' دیکھاسرحد کے اس پار سے کچھ مہمان آئے ہیں
تیرے گھر کے دروازے پردستک دینے والا
تمہارا دور تھا گھر میں بہار ہنستی تھیابھی تو در پہ فقط رنج و غم کی دستک ہے
دل کے دروازے پرایسے دستک دیتی ہے
کوئی سائل جو دستک دے اسے کھانا کھلاتی تھیںپڑوسن مانگ لے کچھ با خوشی دیتی دلاتی تھیں
ہردے کے دوار پر رہ رہ کے دیتا ہے کوئی دستکبرابر زندگی آواز پر آواز دیتی ہے
دروازے پر جانے کس کی مدھم دستک جاری تھی
اس شام ہی،دروازوں پہ دستک دیں گے!
دل کی دہلیز پہ دستک کی طرح رہتے تھے اور نایاب رہےکس قدر رنگ تھے جو
اک دست حنائی کی دستک سے کھلا دل میںاک رنگ کا دروازہ
کہ ہم محراب ابرو میں ستارے ٹانکنے والےدر لب بوسۂ اظہار کی دستک سے اکثر کھولنے والے
مگر کوئی مسلسل دل پہ اک دستک دیے جاتا تھا کہتا تھا مسافر!اس قدر نا مطمئن رہنے سے کیا ہوگا
دروازے پر دھیرے دھیرے دستک دوجب وہ سامنے آئے تو پرنام کرو
دست زہرا میں نشانات عیاں چکی سےعلم کے باب علیؔ عمر میں سب سے چھوٹے
اور ہمیں گھر تک چھوڑنے کی ضد کیہم نے دبے پاؤں اونگھتے دروازے پر دستک دی
اور دروازے پہ دستک ہے وہیمیرا قاتل در و دیوار پہ کچھ نقش بناتا ہے ابھی
میں دروازے پر دستک دیتی ہوںتم سن رہے ہو
وصال رت کی یہ پہلی دستک ہی سرزنش ہےکہ ہجر موسم نے رستے رستے سفر کا آغاز کر دیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books