aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दिलरुबा"
مرے ساقیا مجھے بھول جامرے دل ربا مجھے بھول جا
حسن کا آغوش رنگیں دل فریب و دل رباعلم سے بن جائے اقلیدس کا محض اک دائرہ!
دل ربا تھکے سائےخواہشوں سے گھبرائے
یہ دیوانی سی اک لڑکیحسیں بھی دل ربا بھی ہے
مرغان باغ بن کر اڑتے پھریں ہوا میںنغمے ہوں روح افزا اور دل ربا صدائیں
لیکن کرب ہی تخلیق ہےاے پو پھٹے کے دل ربا لمحو گواہی دو
دل ربا لالہ ہو فضا تیریمجھ کو بھائی نہ اک ادا تیری
زمیں کی موت بہائم، فضائی جنگ، ستماجارہ داری، سبک گام، دل ربا، اطفال
ایک اک شے کا کر رہی ہے حسابعہد حاضر کی دل ربا مخلوق!
کوئی دل ربا لڑکیکوئی دوست کی بیوی
فکر گنہ گاری کا تازہ دل ربا پیغام تھاتیرے ہی کوچے میں یہ سب عہد وفا توڑے گئے
آج اس دل ربا کی سال گرہ ہےلیکن میں اس حسین شام کا انتظار نہیں کر سکا
ہے مرے پاس اک مرا چوہاخوب صورت سا دل ربا چوہا
دل ربا تیری ادائیں خوش نظر تیرا جمالروشنی دیتا ہے ذہنوں کو ترا مہر خیال
تھا دھرتی پر بھی ایک چاند چمکتا ہواسامنے اس کے ایک حسین دل ربا
ڈھاکے کی پرانی دل ربا گلیوں میںگویا ساری دنیا ایک جیسی ہو گئی ہے
دمکتے چہرے گھنیری زلفیںیہ سرسراتے ہواؤں جیسے لباس جسموں کا بانکپن دل ربا ادائیں
دل ربا حسرتوںاور
چاندنی دھوپ بادل برستی گھٹاہر نظارہ حسیں ہر ادا دل ربا
موت کی گود میں ہے عارف و دانا کا وجوددل ربا فکر سحر کار کہاں سے لاؤں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books