aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दौलत-ए-हुस्न"
زمیں کے پہلو میں تو نے مگر جگہ پائیلٹا کے دولت حسن و متاع رعنائی
مدعی عشق حقیقی کا یہ رہتا ہے مگردولت حسن مجازی کا خریدار بھی ہے
آئینوں میں حسن شکستہ دیکھ رہی ہےکتنے چہرے ٹوٹے ٹوٹے
ہم تو اس شہر میں تنہا ہیں، ہمیں سے بولےکون اس حسن کو دیکھے گا یہ اس سے پوچھو
مجھے کائنات کی سروریمجھے دولت دو جہاں ملے
ہم معرا ہو کے ان اوصاف سے پستی میں ہیںدولت علم و عمل کھو کر تہی دستی میں ہیں
یہ کس نے دولت امن و اماں کو لوٹ لیاکہ بن کے راہنما کارواں کو لوٹ لیا
ہر اک کے ساتھ رہے دولت امانت غمکوئی نجات نہ پائے نجات سے پہلے
اٹھ گیا دولت ناموس وطن کا وارثقوم مرحوم کے اعزاز کہن کا وارث
یہ مال و دولت دنیا یہ رشتہ و پیوندبتان وھم و گماں لا الہ الا اللہ
پتھروں کو زباں تو ملی پر تکلم نہیںپتھروں کو خد و خال انساں ملے دولت درد و غم کب ملی
کیا یہ کم ہے کہ مجھے دولت نسیاں دی ہے
دولت نغمہ ایک موسیقاریعنی خسروؔ وہ شعر کا معیار
خود تو رہتے ہیں بہت تنگ و پریشان مگردولت علم لٹاتے ہیں ہمارے استاد
فطنت و فن کی دولت بیدارکرشن موہنؔ کی جان ہے اردو
تجھ سے شفقت بھی ملی تجھ سے محبت بھی ملیدولت علم ملی مجھ کو شرافت بھی ملی
دولت فقر امیروں میں نہیں ملتی ابپھرتے ہیں جھانکتے در در فقرا تیرے بعد
دل مرا دولت دنیا کا طلب گار نہیںبخدا خاک نشینی سے مجھے عار نہیں
چن لیں پھولوں کی طرح ہم بھی متاع الفاظدولت درد بڑی چیز ہے اقرار کرو
دولت لب سے پھر اے خسرو شیریں دہناںآج ارزاں ہو کوئی حرف شناسائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books