aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नारा-ए-ऐलान"
عشق تھا فتنہ گر و سرکش و چالاک مراآسماں چیر گیا نالۂ بیباک مرا
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لا تذر میںعزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
ایک نعرۂ تحسیناس کے نام پر ہو جائے
اس حزیں خامشی میں نہ لوٹے گا کیاشور آواز حق، نعرۂ گیر و دار
حریت کا نام تک اب لب پہ لانا جرم ہےنعرۂ قوم و وطن تک اب لگانا جرم ہے
صوفی بھی بن کے دیکھا اور رند بے ریا بھیکر نعرۂ انا الحق اک کھلبلی مچائی
کہ جیسے نعرۂ تکبیر دھل دے گاگناہوں کو
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
مطرب کی آوازاور نعرۂ سرمدی کچھ نہیں ہے یہاں
مری نماز کہ ہے نغمۂ ہوالباقیمری نماز کہ ہے نعرۂ ہو الموجود
گونج اٹھے گا حرم نعرۂ لبیک، زمیںتیرے قدموں میں اگل دے گی خزانے اپنے
فتح نصرت کی دعاؤں سے ہوا معمور ہےنعرۂ جے ہند سے ساری فضا معمور ہے
مکالمہ ہے جنوں سے تو عقل سے بھی کلاملبوں پہ نعرۂ تحسین ذہن میں دشنام
پھر سر زمیں وطن کی ہے نظروں کے سامنےپھر لب پہ ایک نعرۂ مستانہ چاہئے
کوئی تو اپنی قباؤں کو بنا کر پرچمنعرۂ امن ہواؤں کی جبیں پر لکھ دے
فتنہ گر تھا مگر بہ فیض زباںنعرۂ انقلاب تھا وہ شخص
تم نے جو ظلم کئے کیا ہے بدل اس کا سوالتم نے اک نعرۂ تکبیر لگایا جس دم
چلے ہیں بہر مے کشی شیوخ بھی رواں دواںزبان برگ گل پہ ہے یہ نعرۂ طرب نشاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books