aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ना-उम्मीद"
ناامید پرندے اڑتے رہتے ہیںانہیں روکنا مشکل ہے
کامیابی کا راستہ امیدمر گیا وہ ہوا جو نا امید
گوش مہجور پیام و چشم محروم جمالایک دل تس پر یہ نا امیدواری ہائے ہائے
دو جہاں کا حسن لے کر منتظر ہے شام کھڑکی پرشکستہ پرسی نا امید اشک آنکھوں میں بھر کر
کبھی اپنی سخت گرفت پرنگاہ کر کے دیکھو
اس خامشی سے شب کیجب سوچتا ہوں تجھ کو
اک کو امید دوسری کو نا امیدی کہتے ہیںکیوں لوگ کہتے ہیں دونوں میں بیر ہے
جو دل ناامید نہیں ہیںکال میں کچھ سختی نہیں ایسی
ہر رات کا ہے سلسلہ یہاور نئی امید ہے
اک نئی امید کی صورتہر اک گھر میں ملوں گی
کہ ساغر کی کھنک میں ذوق مستی کا پیام آئےمرے یاس آفریں دل میں نئی امید پیدا ہو
ایک ناکام سی امید لئےروز کرتا ہوں انتظار ترا
لیکن کہتے ہیں کہ ناامید نہیں ہونا چاہیئے کہ نا امیدی کفر ہےآخر جمادات سے پہلے بھی تو کچھ موجود ہوگا
ان جھوٹی خوشیوں کا تماشانا امیدی کے کاندھوں پر
یاس خیز صبحوں سےبے سکون شاموں سے
مختصر سوالدو اور دو کا ہوتا ہے
وہ چاہتی ہےنا امیدی کے ان بھنوروں میں بھی
گھر سے نکلا ہے ہر اک شخص کچھ امید لیےدل میں ارمان بھی ہیں راستے پر خار بھی ہیں
اک نئی امید لے کرپشت پر مردہ دیے تاریک مشعل کو چھپا کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books