aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "निखर"
جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھےنکھر گئے ہیں گلاب سارے
نکھر گئی ہے کبھی صبح دوپہر کبھی شامکہیں جو قامت زیبا پہ سج گئی ہے قبا
انڈا کھانے سے لہو جسم میں بڑھ جاتا ہےچست ہوتا ہے بدن ذہن نکھر جاتا ہے
چاندنی کھل کے نکھر آئی ہے دروازے پراوس سے بھیگتے جاتے ہیں پرانے گملے
وہ حرارت تیرے ہونٹوں کی نہ ہوگی پائمالجس کے شعلوں سے نکھر جاتا ہے رنگ نونہال
کبھی اک اشک سے دھل جاتے ہیں صدیوں کے غبارکائنات اور نکھر اور سنور جاتی ہے
گلوں کی طرح گلستاں میں نکھر لیںبنیں ہم بھی سورج گگن میں ابھر لیں
جس میں مریم کے حسیں نقش نکھر جاتے ہیںاے نئے عصر کی رگ رگ کو سمجھنے والے
جس طرف دیکھیے رعنائی ہی رعنائی ہےرہ گزر کاہکشاں بن کے نکھر آئی ہے
سراپا بگوش بنیدکھ کی بھٹی میں تپ کے نکھر رہی ہے ابھی
ترے جمال سے اے آفتاب ننکانہنکھر نکھر گیا حسن شعور رندانہ
وہ جلتے ہوئے کچھ پشیمان بھی ہےنکھر بھی رہی ہے مگر اس جلن سے
نکھر سکے زندگی کا موسممرے لیے یہ ثواب رکھنا
تجلیوں کی فلک سے بارش تھی، ظلمت شب بکھر رہی تھیکہ صبح کی سانولی حسینہ نہا رہی تھی، نکھر رہی تھی
درد گر بے حد ہوا تو حوصلے بڑھ جائیں گےتم زخم کریدو گے ہم اور نکھر جائیں گے
جب مرے دل میں لہکتے ہیں مسرت کے کنولکیوں ترا چہرہ مسرت سے نکھر جاتا ہے؟
پھر شباب مست نکلا مل کے چہرے پر گلالپھر نکھر آیا بہار لالہ سے حسن چمن
نکھر گئیں مہاوٹوں کی بارشوں سے پتیاںنتھر نتھر کے صاف ہو گئیں تمام ندیاں
مرے مفہوم کی صورت نکھر آئیفشار بے یقینی نے
علم ایک نور ہے یہ نور بکھر جانے دوصبح عرفاں کو ذرا اور نکھر جانے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books