aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नीलामी"
ہاتھوں میں جاماور ہوش کی بات کریں
سو میں نے اپنی آنکھیں آج نیلامی میں رکھ دی ہیں
بدل گئے ہیںاب ان کی نیلامی ہوگی
سو اک معمول ہے عمران کے گھر کا عجب سا کچھحسنؔ نامی ہمارے گھر میں اک سقراطؔ گزرا ہے
وہ وہی ہےجو تمہاری نیک نامی اور بد نامی کی دنیا تھی
پرے ہے چرخ نیلی فام سے منزل مسلماں کیستارے جس کی گرد راہ ہوں وہ کارواں تو ہے
فضا نیلی نیلی ہوا میں سرورٹھہرتے نہیں آشیاں میں طیور
یہ کوچے یہ نیلام گھر دل کشی کےیہ لٹتے ہوئے کارواں زندگی کے
تو سمجھتا ہے یہ آزادی کی ہے نیلم پریمجلس آئين و اصلاح و رعايات و حقوق
ہر پربت کو ہر ساگر کونیلام چڑھاتے پھرتے ہیں
ان کے ہونٹوں کو بھی ان کہے خواب کا ذائقہ چومتا تھا!آنے والے نئے موسموں کے سبھی پیرہن نیلمیں ہو چکے تھے!
سرخ پتھر جسے دل کہتی ہے بے دل دنیایا وہ پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیلا پتھر
اور اس میں تتلیاں دکھتی ہیںپروں میں جن کے نیلی روشنی ہے
آج دکان پہ نیلام اٹھے گا ان کاتو نے جن گیتوں پہ رکھی تھی محبت کی اساس
کانچ کا نیلا سا گنبد ہے اڑا جاتا ہےخالی خالی کوئی بجرا سا بہا جاتا ہے
سب راگنیاں سو جائیں گیاور نیلی فضا کی مخمل پر
بلکہ ہر اک رنگ کے شجرے تک سے واقف ہےاس کو علم ہے کن خوابوں سے آنکھیں نیلی پڑ جاتی ہیں
کل میرا نیلام کیا تھا غیروں نےآج تو میرے اپنے بیچے دیتے ہیں
دلربہ آب نیلگوںکشمیر کی نیلم پری
آدمی پیڑ اور مکانصاف نیلا آسمان
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books