aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नख़रा"
جو منظر بھی ہے ناظر بھیاٹھے گا انا الحق کا نعرہ
آسماں گیر ہوا نعرۂ مستانہ تراکس قدر شوخ زباں ہے دل دیوانہ ترا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہےکہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لا تذر میںعزائم کو سینوں میں بیدار کر دے
پھر نعرۂ مستانہاے ہمت مردانہ
نعرۂ حب وطن مال تجارت کی طرحجنس ارزاں کی طرح دین خدا کی باتیں
ایک نعرۂ تحسیناس کے نام پر ہو جائے
چاروں طرف سے نعرۂ صل علیٰ اٹھےتیرے مجسموں سے زمیں جگمگا اٹھے
اسی زباں کو چمکتے ہیروں سے علم کی جھولیاں بھری ہیںاسی زباں سے وطن کے ہونٹوں نے نعرۂ انقلاب پایا
وہ نوخیز نورا وہ اک بنت مریموہ مخمور آنکھیں وہ گیسوئے پر خم
جس نے لگایا دہر میںنعرہ یہ بے خوف و خطر
اس حزیں خامشی میں نہ لوٹے گا کیاشور آواز حق، نعرۂ گیر و دار
خون اعدا سے نہ ہو خون شہیداں ہی سے ہوکچھ نہ کچھ اس دور میں رنگ چمن نکھرا تو ہے
کون گھیرے ہوئے ہے فلسطین کوآج کھل کے یہ نعرہ لگا اے جہاں
یہیں نکھرا تھا ذوق نغمہ گرییہیں اترا تھا شعر کا الہام
عرصۂ پیکار میں ہنگامۂ شمشیر کیاخون کو گرمانے والا نعرۂ تکبیر کیا
جپ جاپ جوگیوں کا نعرہ قلندروں کاتہذیب محفلوں کی اور شور مے کدوں کا
مرحلے جھیل کے نکھرا ہے مذاق تخلیقسعئ پیہم نے دیے ہیں یہ خد و خال تجھے
نعرہ زن جوشؔ کا خروش اس میںجوش کی ترجمان ہے اردو
جب لگایا حق کا نعرہ دار پر کھینچا گیانخل صنعت اس کے خوں کی دھار پر سینچا گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books